
پاکستان اسٹیل ملز سے چار ہزار پانچ سو ملازمین کو فارغ کرنے کے خلاف تحریک التواء سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کرا دی،سراج الحق
تحریک التواء سینیٹ کے قواعد و ضوابط مجریہ 2012ء کے قاعدہ 85 کے تحت جمع کرائی گئی ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان
پیر 30 نومبر 2020 22:59

(جاری ہے)
اور اسی طرح AMاورDMکے ملازمین کوبھی فارغ کیا جارہا ہے۔DCE,SE,DGM,Managersکو فارغ کیا جارہا ہے اور اس حوالہ سے پریس ریلیز کے مطابق ملازمین کی برطرفی کے انفرادی خط تمام ملازمین کو محکمہ ڈاک کی رجسٹرڈ پوسٹ کے ذریعے بھیجے جارہے ہیں۔
تحریک التواء میں وفاقی وزیر حماد اظہر کا اسٹیل مل کے حوالے سے بیان کا بھی حوالہ دیا گیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ95 فیصد ملازمین کو فارغ کردیا جائے گا۔سینیٹر سراج الحق نے تحریک التواء میں کہا ہے کہ حکومت کا مذکورہ اقدام ہزاروں خاندانوں کا معاشی قتل اور ان کے لیے انتہائی صدمہ کا پیغام ہے۔تحریک التواء میں انتہائی اہم اور فوری نوعیت کے اس قومی اہمیت کے حامل معاملے کو زیر بحث لانے کے لیے ایوان کی معمول کی کارروائی روکنے کی استدعا کی گئی ہیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان سیلاب: ہزار سے زیادہ ہلاکتیں، 25 لاکھ افراد بے گھر
-
طالبان سے لڑکیوں کی ثانوی و اعلیٰ تعلیم پر پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ
-
یورپ میں غیرملکی تربیت یافتہ طبی عملے میں 58 فیصد اضافہ، ڈبلیو ایچ او
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بڑا اسٹریٹجک دفاعی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا
-
کاشتکاروں کو پیسے نہیں ملتے، شوگر ملز مالکان مافیا بن گئے
-
پاکستان اور سعودی عرب میں دفاعی معاہدے کی وجہ قطر پر اسرائیل کا حملہ بنی ہے
-
سعودی ولی عہد اور وزیرِاعظم پاکستان کے درمیان اہم ملاقات، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب، سعودی فضائیہ نے خصوصی پروٹوکول دیا
-
معاشی بہتری کے حکومتی دعووں کی قلعی کھل گئی
-
3 سالوں میں تقریباً 30 لاکھ پاکستانی ملک کو خیرباد کہہ گئے
-
چینی کی سرکاری قیمت میں اضافہ
-
وزیرصحت پنجاب کا سروائیکل ویکسین کیخلاف سوشل میڈیا مہم چلانے پر قانونی کارروائی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.