تحریک انصاف کے امیدوار خالد خورشید گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ منتخب
ارکان پر مشتمل ایوان میں سے 22 نے تحریک انصاف کے امیدوار خالد خورشید کی حمایت کی،متحدہ اپوزیشن کے امیدوار امجد حسین ایڈوکیٹ 9 ووٹ حاصل کرسکے
پیر 30 نومبر 2020 23:32
(جاری ہے)
وہ 17 نومبر 1980 میں رٹو گاوں میں پیدا ہوئے۔ میٹرک کا امتحان پبلک اسکول اینڈ کالج گلگت سے پاس کیا۔
گریجویشن کی تعلیم فیصل آباد سے مکمل کی جب کہ قانون کی ڈگری کیون میرے یونیورسٹی آف لندن سے حاصل کی۔خالد خورشید نے 2009 میں پہلی بار جی بی اے 13 سے آزاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لیا لیکن کام یاب نہیں ہوئے۔ 2015 میں بھی آزاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لیا لیکن پھر ناکام رہے۔ خالد خورشید نے 28 جولائی 2018 میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔خالد خورشید پاکستان تحریک انصاف دیامر ڈویڑن کے صدر منتخب ہوئے۔حالیہ الیکشن 2020 میں جی بی اے 13 استور حلقہ 1 سے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر انتخاب میں حصہ لیا اور پہلی بار کامیاب ہوئے۔وزیر اعلی خالد خورشید کے چچا حاجی عنایت مرحوم 1981 سے 1994تک مسلسل تین بار دیامر استور ضلع کونسل کا چیئرمین رہ چکے ہیں۔خالد خورشید کا ایک بھائی محمد عاطف یو این میں ملازم ہے۔ ایک بھائی سعودی عرب میں ڈاکٹر ہیں جبکہ ایک بھائی گلگت پولیس اسپیشل برانچ میں ڈی آئی جی ہے۔نو منتخب وزیر اعلی خالدخورشید کے والد 2005 میں گلگت بلتستان میں چیف جج کی حثیت سے ریٹائرڈ ہوئے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.