سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کے روز سونے کی قیمت میں 1 ہزار روپے سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی
محمد علی
پیر نومبر
21:50

(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں اگست 2020ء میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 32 ہزار روپے کی بلند ترین تک پہنچ گئی تھی۔ اس کے بعد سونے کی قیمت میں کمی آنا شروع ہوئی۔ گزشتہ 4 ماہ کے دوران سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری رہا۔ اگست کے وسط کے بعد سے اب تک سونے کی فی تولہ قیمت میں مجموعی طور پر 24 ہزار 150 روپے کی کمی واقع ہوچکی ہے۔
کرونا وائرس کی وباء کے دوران لوگوں کی جانب سونے میں غیر معمولی سرمایہ کاری کی گئی جس کی وجہ سے دنیا بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہوا۔ تاہم اب کرونا ویکسین کی کی تیاری کی خبروں کے بعد سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی آ رہی ہے۔ کچھ عرصہ قبل بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 2054 ڈالر کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی تھی، جو اب کم ہو کر 1772ڈالر تک آ چکی ہے۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ آنے والے دنوں میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی دیکھنے کو ملے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم کو جانشینی سرٹیفکیٹ کے اجراء کے حوالے سے چیئرمین نادرا نے بریفننگ دی
-
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں قید شدید بیمار کشمیری حریت رہنما محمد یاسین ملک کی رہائی کے لیے بھارت پردبائو ڈالیں ، پاکستان
-
بچوں سے زیادتی کے مرتکب افراد کو سزائے موت دی جائے گی
-
مریم نواز کی مزید جائیدادیں سامنے آنے والی ہیں ، شیخ رشید احمد
-
فارن فنڈنگ کیس ، وزیراعظم کے مطالبے پر اوپن سماعت ناممکن قرار
-
دُبئی میں تمام ہوٹلز اور ریسٹورنٹس پر تفریحی سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی گئی
-
بہاولنگر‘خاتون سے پولیس اہلکار کی زیادتی کا معاملہ ،ڈی پی او نے ایلیٹ فورس کے اہلکار معطل کرکے انکوائری مقرر کر دی
-
شہر قائد میں دھند کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر جبکہ 2 غیر ملکی پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا
-
کے ای ایس سی کی نجکاری کے خلاف درخواستیں 15 سال بعد مسترد
-
سندھ ہائی کورٹ، ایف آئی اے سے لاپتہ شہریوں کی ٹریول ہسٹری طلب
-
آئین کی پاسداری کا حلف اٹھایا ہے، ہمیں الیکشن سے دور رکھنے کی کوشش کی گئی، یہ حکومت ایک ایجنڈے کے تحت لائی گئی ہے، مولانافضل الرحمن
-
وزیراعلی سندھ کا نوری آباد حادثے پر افسوس کا اظہار،زخمیوں کو فوری امداد دینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.