فضل الرحمان کی یوسف رضا گیلانی سے ملاقات ،گرفتار افراد کی رہائی کے حوالے سے اقدامات بارے تبادلہ خیال
اہلیان ملتان کا مقروض رہوں گا، ملتان کی عوام نے بھی سلیکٹیڈ کو ریجیکٹ کردیا ہے‘ سربراہ جے یو آئی کی گفتگو
منگل دسمبر 16:46

(جاری ہے)
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ میں اہلیان ملتان کا مقروض رہوں گا، ملتان کی عوام نے بھی سلیکٹیڈ کو ریجیکٹ کردیا ہے۔ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ملتان جلسے کی کامیابی پی ڈی ایم کے تمام قائدین کی محنت کا نتیجہ ہے، گرفتار کارکنان کی بھرپور وکالت کروں گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے خلاف ریفرنس بنانے کا مقصد کردار کشی کرنا ہے،احسن اقبال
-
اسد درانی کے’ را‘ سے رابطے کے شواہد موجود ہیں، وزرات دفاع کا عدالت میں جواب جمع
-
سٹیل ملز کو چلانے والوں کی ناکامی کا بوجھ اسٹیل ملز کے ملازمین نہیں اٹھائیں گے،سید مصطفی کمال
-
پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول بھی نیب کے ریڈار پر آگئے
-
ٹک ٹاک ایپ کے مالک نے 2ہزار انڈین ملازمین کو نکال دیا
-
بھارت سے نہ صرف اس کے شہریوں بلکہ پورے خطے کے امن کو خطرہ ہے، معاون خصوصی عثمان ڈار کا ٹویٹ
-
سال2020میں مجموعی طور پر 25214پولیس ملازمین میں 92کروڑ 96لاکھ روپے کی رقم مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کی گئی
-
پاکستان ،سعودی عرب کے درمیان روز اول سے برادرانہ گہرے خوشگوار تعلقات قائم ہیں،گورنربلوچستان
-
چودھری پرویزالٰہی کا پنجاب اسمبلی کی نئی بلڈنگ میں قائداعظم محمد علی جناح اور شاعر مشرق علامہ اقبال کے نئے پورٹریٹ فائنل کرنے کیلئے این سی اے کا دورہ
-
کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 100 ملین سے تجاوز کر گئی
-
جبری گشمدگیوں پر بل مسترد، کئی حلقوں کا افسوس
-
پی ڈی ایم جماعتیں اے سے لیکر زیڈ تک جتنے مرضی پلان بنا لیں فر ق نہیں پڑتا‘محمدسرور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.