ملک میں کورونا کے باعث ہونے والی اموات کی تعداد ساڑھے 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کورونا وائرس کی دوسری لہر بہت ہی خطرناک شکل اختیار کرچکی، مثبت کیسز کی شرح 6 فیصد، جبکہ زیر علاج مریضوں کی تعداد 50 ہزار کے قریب پہنچ گئی
منگل دسمبر 23:12

(جاری ہے)
گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 40 ہزار 969 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے سندھ میں 13 ہزار 169, پنجاب میں 15 ہزار 356، خیبرپختونخوا میں 4ہزار 696، اسلام آباد میں 6 ہزار 553، بلوچستان میں 310،گلگت بلتستان میں 348، آزاد کشمیر میں 537ٹیسٹ شامل ہیں۔
صوبہ سندھ کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ بن گیا جہاں مثبت کیسز کی شرح 14.01 فیصد ہے دوسرے نمبر پر بلوچستان میں 9.4 فیصد ،خیبرپختونخوا میں 3.08 فیصد ، پنجاب میں 3.05 فیصد، اسلام آباد میں 4.3 فیصد ، گلگت بلتستان میں 2.06 فیصداور آزادکشمیر میں مثبت کیسز کی شرح 14.5 فیصد ہوگئی۔ اب تک ملک بھر میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 3 لاکھ 43ہزار 286 ہو چکی جبکہ ایکٹو کیسز کی تعداد 49 ہزار 105 ہے۔ ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 لاکھ 482ہے ۔
مزید اہم خبریں
-
دسمبر اور جنوری میں حکومت کا جنازہ تو نہیں نکلا البتہ پی ڈی ایم کے دعوؤں کا جنازہ ضرور نکل گیا
-
جب بی جے پی سے پارٹی فنڈز لیں گے تو پھر عمران خان کو مودی کے جیتنے کی دعا بھی مانگنا پڑے گی
-
دیکھو مسٹر کرزائی پاکستان کی آپ سے پچاس فیصد زیادہ ضرورت اور اہمیت ہے،جوبائیڈن نے حامد کرزائی کوڈانٹ کرچپ کروا دیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے جاتے جاتے اسرائیلی جاسوس کی سزا معاف کردی مگر عافیہ صدیقی کی سزا معاف نہیں کی
-
پی ٹی آئی کو امریکہ میں فنڈ دینے والا اسرائیلی نہیں بلکہ امریکہ میں مقیم پاکستانی آصف چودھری ہے
-
ریسٹورنٹ کی خواتین مالکان نے انگلش فرفر نہ بولنے پر اپنے منیجر کا تمسخر اڑانا شروع کر دیا
-
جیل سے رہا ہونے والے 2 قیدیوں پر مخالفین نے فائرنگ کردی
-
بجلی کی قیمتوں میں کمی اور 836 روپے کا بوجھ کم کرنے کی کوششوں میں حکومت کو بڑی کامیابی مل گئی
-
پولیس اہلکاروں نے ناکے پر نہ رُکنے والی گاڑی پر فائرنگ کر دی، کارسوار جاں بحق
-
کراچی ،پاکستان چین اور امریکا کے درمیان پل کا کرارادا کررہا ہے ، شاہ محمود قریشی
-
پنجاب پولیس کے اہلکار نے گھر میں گھس کر بیٹے کے سامنے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
عمران خان این آراو نہ دینے کی رٹ لگا کر اپوزیشن سے این آراو کی بھیک مانگ رہے ہیں،شازیہ مری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.