36سالہ اسکارلٹ جوہانسن 165ملین ڈالرز کی مالک ہیں
اسکارلٹ جوہانسن نے رواں سال اکتوبر میں اداکار کولن جوسٹ سے تیسری شادی کی تھی
جمعرات 3 دسمبر 2020 12:07
(جاری ہے)
ان کا شمار ہالی وڈ کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارائوں میں بھی ہوتا ہے۔
اسکارلٹ جوہانسن نے رواں سال اکتوبر میں اداکار کولن جوسٹ سے تیسری شادی کی تھی جس کی تقریب میں کورونا پابندیوں کی وجہ سے قریبی دوستوں اور رشتے داروں نے شرکت کی تھی۔اسکارلٹ جوہانسن فلم لوسی، میرج اسٹوری، گھوسٹ ورلڈ، میچ پوائنٹ اور بلیک ویڈو سمیت کئی مشہور اور ہٹ فلموں میں مرکزی کردار نبھا چکی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
محض ویوز، مقبولیت حاصل کرنے کیلئے کسی کی نجی زندگی ،خاندانی وقار کو نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے‘ توثیق حیدر
-
شمالی علاقہ جات اللہ کی نعمت ہیں، صفائی کا خیال نہیں رکھا جاتا، ندا یاسر
-
پاکستانی مزاح پر تنقید، ارشد وارثی کو سوشل میڈیا پر شدید ردِعمل کا سامنا
-
عمران ہاشمی پاکستانی مہمان نوازی کے معترف
-
بگ باس 19 کے تجربے نے اندر سے توڑ دیا تھا، لوگ مجھے ذلیل کرکے ٹی آر پی بٹورنا چاہتے تھے، تانیہ متل
-
ایشا کوپیکر بالی ووڈ میں مرد اور عورت سے متعلق دہرے معیار پر سیخ پا
-
روی موہن کے گھر چوری، ڈرائیور گرفتار، ہیروں کا ہار تاحال نہ مل سکا
-
کریتی سینن اور کبیر باہیا کا بریک اپ نہیں ہوا ‘تصویر شئیر
-
علی حیدرآبادی نے اہلیہ کو طلاق دے دی، ویڈیو بھی ریکارڈ کرلی
-
فیصل خان کا یوٹرن، الزامات کے بعد بھائی عامر خان سے معافی مانگ لی
-
رجب بٹ اوراداکارہ درفشاں سلیم نے شادی بارے رپورٹوں کو سختی سے مسترد کر دیا
-
ٴْ اداکارہ مومنہ اقبال ہراسگی کیس،ایم پی اے ثاقب چدھڑ اور اہلیہ کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.