پی ڈی ایم پاکستان کی ترقی وخوشحالی کی دشمن ، عقل سے عاری ٹولہ معیشت کو نقصان پہنچانے کے درپے ہے‘عثمان بزدار
منتخب وزیراعظم سے استعفیٰ مانگنا غیر آئینی مطالبہ ، پی ڈی ایم سن لے کہ 2023تک عمران خان ہی وزیراعظم رہیں گے سازشیں کرنے والے ناکام رہیںگے، کورونا وباء کے دوران عوام کی جانوں کو خطرے میں ڈال کر اجتماع کرنا سیاسی حماقت ہے مفاد پرست ٹولے کو عوام کی کوئی پرواہ نہیں، انسانی جانوں کا تحفظ مقدم ،عوام کی زندگیوں کے تحفظ کیلئے ہر ضروری اقدام اٹھایا جائے گا
جمعرات 3 دسمبر 2020 18:51
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ کورونا وباء کے دوران عوام کی جانوں کو خطرے میں ڈال کر اجتماع کرنا سیاسی حماقت ہے۔
عوام کی بات کرنے والوں کو اپنے منفی رویے پر نظر ثانی کرنی چاہیئے کیونکہ کوئی ذی شعور موجودہ حالات میں اجتماع کی بات نہیں کر سکتا۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن دوغلے پن کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ اپوزیشن کی جانب سے کورونا کی پہلی لہر میں سخت لاک ڈائون کا مطالبہ کیا گیا اور اب جبکہ کورونا کی دوسری لہر میں شدت آ رہی ہے لیکن اس کے باوجود اپوزیشن جلسے کر رہی ہے۔ انسانی جانوں کو خطرے میں ڈالنے والے عوام کے خیرخواہ نہیں ہو سکتے اور اس مفاد پرست ٹولے کو عوام کی کوئی پرواہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ انسانی جانوں کا تحفظ مقدم ہے اور عوام کی زندگیوں کے تحفظ کیلئے ہر ضروری اقدام اٹھایا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.