عوام کا فیصلہ، شاہ محمود قریشی تحریک انصاف حکومت کے سب سے مقبول وزیر قرار
وزیر ریلوے شیخ رشید احمد وفاقی کابینہ کے دوسرے مقبول ترین وزیر قرار پائے، سروے میں ہزاروں افراد نے رائے کا اظہار کیا
محمد علی
جمعرات دسمبر
23:38

(جاری ہے)
تاہم سروے کے دوران لوگوں کی اکثریت نے وفاقی وزراء کی کارکردگی پر زیادہ اطمینان کا اظہار نہیں کیا۔
سروے کے دوران صوبائی حکومتوں کی کارکردگی اور مقبولیت بھی جاننے کی کوشش کی گئی۔ سروے کے دوران چھوٹے صوبوں کی حکومتیں بڑے صوبوں کی حکومتوں پر بازی لے گئیں۔ خیبرپختونخواہ اور بلوچستان کے لوگوں نے اپنی صوبائی حکومتوں کے حق میں فیصلہ دیا ہے۔ سروے کے دوران تحریک انصاف کی خیبرپختونخواہ حکومت کو 41 فیصد جبکہ جام کمال کی بلوچستان حکومت کو 37 فیصد عوام کی حمایت حاصل ہوئی۔ جبکہ عثمان بزدار کی پنجاب حکومت 34 فیصد عوام کی حمایت حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔ سروے کے دوران پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت سب سے ناپسندیدہ صوبائی حکومت قرار پائی۔ سندھ کے 60 فیصد سے زائد عوام نے پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا، جبکہ صرف 19 فیصد نے صوبائی حکومت کی کارکردگی کو اچھا کہا۔ سروے کے دوران پنجاب کے 47 فیصد، خیبرپختونخواہ کے 51 فیصد جبکہ بلوچستان کے 35 فیصد لوگوں نے اپنی صوبائی حکومتوں کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر میں 5 ارب ڈالرز سے زائد کے زبردست اضافے کا امکان
-
جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس میں وزیر اعلیٰ سندھ کے خلاف ریفرنس دائر
-
زرداری اور شریف خاندان نے سیاسی جماعت کو بھی اپنے دھندے کیلئے استعمال کیا،مراد سعید
-
وفاقی کابینہ نے براڈشیٹ معاملے کی تحقیقات کے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی
-
نصرت شہباز نے وارنٹ گرفتاری اور حاضری معافی کی درخواست مسترد ہونے پر لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
-
شیخ رشید اسٹوڈنٹ تھے اور جلسوں میں ڈانس کرتے تھے، مولانا فضل الرحمان
-
وراثت میں خواتین کا حصہ: سینیٹ نے بل پاس کر دیا
-
جنوبی ایشیا کے مسلم ایل جی بی ٹی کا سہارا ’سوشل میڈیا‘
-
اپوزیشن جماعتوں کے مطالبات پر الیکشن کمیشن کا ردعمل
-
محمود خان اچکزئی نے سرکاری گوداموں پر حملے کا فتویٰ جاری کرنےکا مطالبہ کردیا
-
براڈشیٹ ن لیگ کے خلاف چارج شیٹ ثابت ہوگی، خرم شیر زمان
-
پنجاب میں کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے تیاریاں مکمل ہو گئیں‘ وزیر اعلیٰ پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.