سنٹرل یونین آف جنرنلسٹ ضلع جہلم ویلی کی نومنتخب عہدیداران 12جنوری کو اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے

اتوار 10 جنوری 2021 13:05

ہٹیاں بالا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جنوری2021ء) سنٹرل یونین آف جنرنلسٹ ضلع جہلم ویلی کی نومنتخب عہدیداران 12جنوری کو اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے وزیر حکومت ڈاکٹر مصطفی بشیر عباسی سی یو جے ضلع جہلم ویلی کی حلف برداری کی تقریب میں بحثیت مہمان خصوصی شرکت کریں گے حلف برداری کی تقریب 12 جنوری 2021 بروز منگل دن 11بجے السیف پلازہ ہٹیاں بالا میں ہو گی۔

متعلقہ عنوان :