
اسرائیلی فوج کا شامی علاقوں پر فضائی حملہ، متعدد فوجی جاں بحق
شامی افواج کے بیس پر فضائی حملے میں 9 فوجی اور 31 جنگجو ہلاک، 37 سے زائد عام شہری زخمی
شہریار عباسی
بدھ 13 جنوری 2021
20:19

(جاری ہے)
یہ قصبہ دمشق سے اٹھارہ کلومیٹر دور اور ملٹری بیس ہے جسے اسرائیل نے نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے۔
ملٹری ترجمان کے مطابق رات 11بجے اسرائیل نے میزائل حملوں کی صورت میں چڑھائی کرنے کی کوشش کی اور ملٹری بیس کو نشانہ بنایا۔جبکہ شامی ایئرفورس نے ان میزائلوں کو فضا میں ہی نشانہ لگاکر ہٹ کر دیا۔تاہم اسرائیل نے اس حملے سے متعلق ابھی تک تصدیق نہیں کی جبکہ شامی حکومت کے موقف کے مطابق یہ میزائل حملہ اسرائیل کے زیرقبضہ سرزمین سے کیا گیا جہاں پر یہودی قابض ہیں۔ جبکہ اس سے قبل نیتن یاہو نے اس گزشتہ سال میں شام پر سینکڑوں حملے کرنے کی ذمہ داری قبول کی ہوئی ہے۔یہ کوئی پہلی بار نہیں ہے بلکہ ایک ہفتہ قبل بھی اسرائیل کے بمبارطیاروں نے رات کے اندھیرے میں شام میں بم گرائے تھے جہاں خوش قسمتی سے زیادہ جانی نقصان نہیں ہوا تھا۔اسرائیل نے جہاں فلسطین پر ناجائز قبضہ جماتے ہوئے وہاں کے باسیوںپر مظالم ڈھانے کاطریقہ اپنا رکھا ہے،وہاں وہ شام پر بھی بار بار حملہ کرنے کی کوشش کرتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
"خلیجی ممالک کا امن، استحکام اور سلامتی مشترکہ ہے، 1 پر حملہ سب پر حملہ تصور ہو گا"
-
اسرائیلی جارحیت کو کسی بھی بہانے جواز فراہم کرنا ناقابل قبول ہے
-
سنگین جنگی جرائم پر اسرائیل سے بازپرس کی جانی چاہیے اور سخت ایکشن لیا جائے
-
اسرائیل نے انسانیت کے خلاف جرائم میں تمام حدیں پار کر دیں
-
ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک کی انٹرنیٹ سروس متاثر
-
دبئی پولیس نے جعلی کمپنیاں بنا کر فراڈ کرنے والے گروہ کو پکڑ لیا
-
عرب ممالک کا نیٹو طرز پر مشترکہ فوجی فورس کے قیام پر غور
-
ٹرمپ کی واشنگٹن ڈی سی میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی دھمکی
-
ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک میں ایک بار پھر خرابی
-
آسٹریلیا کے اے این زیڈ بینک پر 240 ملین ڈالر کا ریکارڈ جرمانہ عائد
-
جی7 ممالک کی پالیسیاں خطرہ بنی ہوئی ہیں،ایران
-
قطر پر حملے کے باوجود اسرائیل امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، امریکی وزیر خارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.