وفاقی حکومت کورونا ویکسین خریدنے کی اجازت دے، عذرا پیچوہو
لگ رہاہے ہم آخری ملک ہوں گے جن کے پاس کورونا ویکسین آئے گی،وزیر صحت سندھ
ہفتہ جنوری 17:13

(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ چینی ویکسین کے کراچی یونی ورسٹی، انڈس اسپتال اور آغا خان اسپتال میں ٹرائل ہوئے ہیں۔ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا کہ یہ وائرس بہت تیزی سے تبدیل ہورہا ہے، ویکسین نجی شعبے سے بھی خرید کر لوگوں کومفت لگانے کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کروں گی۔
وزیر صحت سندھ نے کہا کہ حکومت لوگوں کو ویکسین مفت میں لگائے گی، ویکسین لگنے کے بعد بھی ماسک پہننا پڑے گا۔انہوں نے کہا کہ چاہتے ہیں ہم اپنے لوگوں کو سب سے پہلے ویکسین فراہم کریں، ویکسین کے باجود ماسک سے چھٹکارا نہیں ملے گا، ویکسین کی وجہ سے وائرس کے مضر اثرات سے بچا جا سکتا ہے۔انہوںنے کہا کہ چینی حکومت کا کہنا ہے کہ ویکسین کے لیے وفاقی حکومت یا وزارت خارجہ کے ذریعے رابطہ کریں، سائنوفارم چین،یواے ای سمیت کئی ممالک میں استعمال ہورہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
شہباز شریف،نوازشریف کو دبائو میں لانے کیلئے حمزہ کو جیل میں رکھاگیا: سعد رفیق
-
پرندہ ٹکرانے پر ائیرسیال کے طیارے کو گراؤنڈ کردیا گیا
-
بلوچستان محبتوں کی سر زمین ہے ،محبت اور امن کا پیغام پوری دنیا کو ملے گا ،پیرنورالحق قادری
-
پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی لازوال ہے، تعلقات میں مزید بہتری آرہی ہے ،حافظ طاہر محمود اشرفی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دو طرفہ تعلقات کی تاریخ کے سب سے بڑی منصوبے کے آغاز کے حوالے سے اہم پیشرفت
-
حکومت کی یقینی دہانی پر ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز نے 10مارچ تک ہڑتال مئوخرکردی
-
آفتا ب شیرپائو کا ممتاز شاعر و ادیب عبدالرحیم روغانی کی وفات پر افسوس کا اظہار
-
دہشتگردی کیخلاف مدد پر سری لنکا پاکستان کا معترف ہے،وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی
-
آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کا ریسکیو 15 کا دورہ ، مختلف شعبہ جات کے بارے میں آگاہی حاصل کی
-
ملکی ترقی میں خواتین کاکردار اہمیت کے حامل ہے‘تر جمان پنجاب حکومت
-
نیب کا نجی لیب سے کورونا ویکسین خریدنے کا ریکارڈ طلب کرنے کا فیصلہ
-
پرویز رشید کی اپیل مسترد،عرفان صدیقی اور مشاہد اللہ کے بیٹے میں سے کسی ایک کا نام فائنل کئے جانے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.