بلوچستان میں اس وقت ایران سے بجلی آ رہی ہے تو سی پیک کے 65بلین ڈالر گئے کہاں؟
سوائے ایکسپریس وے کے ایک بھی سڑک یا ترقیاتی کام بلوچستان میں نہیں ہوا،اختر مینگل
سجاد قادر اتوار 24 جنوری 2021 07:02
(جاری ہے)
اب موجودہ وقت میں بھی سردار اختر مینگل جو کہ پہلے وفاقی حکومت کے اتحادی تھے اور بعدازاں چھے نکاتی ایجنڈے پر عملدرآمد نہ ہونے سے حکومت سے الگ ہو گئے تھے اب اس سی پیک کو تنقید کا نشانہ بناتے نظر آتے ہیں۔
اختر مینگل نے حال ہی میں ایک آن لائن انٹرویو میں کہا کہ بلوچستان میں سی پیک پراجیکٹ کے تحت ایک بھی منصوبے پر عمل نہیں ہو رہا۔ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان اور تربت میں اس وقت بھی ایران سے بجلی آ رہی ہے جبکہ بلوچستان میں ایک بھی سڑک سی پیک کے کھاتے میں نہیں بنی سوائے ایکسپریس وے کے۔اختر مینگل نے کہا کہ جب ایک بھی کام بلوچستان میں سی یک کی مد میں نہیں ہوا تو اس پراجیکٹ کے تحت65بلین ڈالر کی رقم کہاں گئی ہے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ ایکسپریس وے بھی چینی کالونی ا ور چینیوں کے یہاں آنے جانے کے لیے بنائی گئی ہے وگرنہ شاید یہ بھی نہ بنائی جاتی۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.