پی ٹی آئی وہ پہلی حکومت جو اسٹیبشلمنٹ کی سپورٹ سے بھی نہیں چل رہی
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے موجودہ صورتحال کو لمحہ فکریہ قرار دیا
مقدس فاروق اعوان بدھ 27 جنوری 2021 12:31
(جاری ہے)
مشاورت سے فیصلے ہوتے ہیں۔آج تک جو فیصلے کیے ہیں اس پر عمل کیا۔
براڈ شیٹ اور احتساب پر انگلیاں اٹھ رہی ہیں لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں۔آج نیب سے سوال ہے کہ جو تم کرپشن کرتے ہو تو اس کا حساب کون دے گا۔مجھے نیب کے اختیارات دیں ان سے زیادہ پیسے اکٹھے کر دوں گا۔قبل ازیں سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا تھا کہ ملک میں سب کے ساتھ ایک جیسا انصاف ہونا چاہیے۔ سیاستدانوں کے ساتھ احتساب کا امتیازی سلوک بند کیا جائے ۔ احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا تھا نیب ملک میں سیاست کو ناکام اوربدنام کرنےکا طریقہ ہے، ان عدالتوں میں جو کیس بن رہے ہیں وہ جھوٹ کے پلندے کے علاوہ کچھ نہیں ہیں۔ ملک میں یہ تاثر پیدا کرنے کی کوشش ہے کہ سیاست دان کرپٹ ہیں، سیاستدانوں سے جس معیار پر سوال کیے جاتے ہیں بیوروکریٹ، جج اور جرنیل سے بھی کیے جائیں۔ ملک میں سب کو برابر انصاف ملنا چاہیے۔بتائیں آج عدالتیں خاموش کیوں ہیں جو ایک ویزے پر وزیراعظم کو نااہل کرتی ہیں؟ اس موقع پر شاہد خاقان عباسی نے براڈشیٹ سے متعلق تمام حقائق عوام کے سامنے لانےکا بھی مطالبہ کردیا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.