
مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر 9 اراکین قومی و صوبائی اسمبلیوں کے سینیٹ میں ووٹ خطرے میں پڑ گئے
رکنیت معطل ہونے کے باعث اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سینیٹ انتخاب کے لیے ووٹ نہیں ڈال سکیں گے،ذرائع
منگل 16 فروری 2021 13:49

(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر 9 اراکین قومی و صوبائی اسمبلیوں کی رکنیت معطل ہے،رکنیت معطل ہونے کے باعث اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سینیٹ انتخاب کے لیے ووٹ نہیں ڈال سکیں گے،قومی اسمبلی سے 1،صوبائی اسمبلیوں سے 8 ممبران نے مالی گوشوارے جمع نہیں کرائے ،چوہدری نثار علی خان حلف نہ اٹھانے کے باعث ووٹ نہیں ڈال سکیں گے،این اے 185 رکن قومی اسمبلی مخدوم زادہ سید باسط احمد سلطان نے مالی گوشورے جمع نہیں کرائے ،پی پی 50 نارووال خواجہ محمد وسیم،پی پی 136 شیخوپورہ سے خرم اعجاز کی رکنیت معطل ہے،پی پی 272 مظفرگڑھ سے زہرا بتول،پی ہی 275 مظفر گڑھ خرم سہیل خان لغاری کی رکنیت معطل ہے،پی ایس 72 بدین سے حسنین علی مرزا،پی کے 109 کرم سید اقبال میاں،پی کے 111 نارتھ وزیرستان محمد اقبال خان کی رکنیت بھی معطل ہے،ایک آزاد رکن قومی اسمبلی ،پی ٹی آئی کے پانچ ایم پی ایز ،ن لیگ اور جی ڈی اے کے ایک ایک رکن کی رکنیت معطل ہے۔
مزید اہم خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
بھارتی ہیلی کاپٹر حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال اٹھنے لگے
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
-
ایران کا آپریشن ”علی ابن طالب“کے تحت جدید میزائل سسٹمزسے اسرائیل پر حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.