نئے بلدیاتی نظام کے حوالے سے مشاورت مکمل،3مختلف ماڈل تیار وزیر اعظم حتمی منظوری دینگے
منتخب نمائندوں اور انتظامیہ کے ما بین اختیارات کا واضح تعین ہوگا‘سینئر وزیر عبدالعلیم خان کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس
بدھ 24 فروری 2021 23:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان پنجاب میں متحرک بلدیاتی نظام لانا چاہتے ہیں اور ان کا ویژن ہے کہ لوگوں کو اپنے مسائل کے حل کے لئے کم سے کم مشکلات کا سامنا کرنا پڑے جس کے لئے لوکل گورنمنٹ سسٹم انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔
سینئر وزیر عبدالعلیم خان کاکہنا تھا کہ پنجاب کے مختلف شہروں میں آبادی کے لحاظ سے میونسپل کارپوریشنوں،ٹان کمیٹیوں اور میٹرو پولیٹن اداروں کا نئے سرے سے تعین کریں گے اسی طرح نئے بلدیاتی نظام میں منتخب نمائندوں اور انتظامیہ کے اختیارات بھی واضح کیے جائیں گے تاکہ کہیں کسی مشکل کا سامنا نہ ہو۔اس اعلی سطحی اجلاس میں وزیر قانون پنجاب راجہ محمد بشارت اور صوبائی وزرا میاں محمود الرشید، چوہدری ظہیر الدین،سبطین خان،میاں خالد محمود اور چوہدری اخلاق حسین نے بھی شرکت کی اور پنجاب کے بلدیاتی ایکٹ2019کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کیا۔سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اور محکمہ بلدیات کے سینئر افسران نے نئے نظام کے حوالے سے تیار کردہ سفارشات پیش کیں اور صوبے کے مختلف شہروں کے لئے مجوزہ بلدیاتی پلان پر روشنی ڈالیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.