پاکستان کے 30تیز رفتار ترین سائیکلسٹ افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے وزیرستان جائیںگے
ٹورڈی سائیکل ریس ڈی آئی خان ٹو اسلام آباد براستہ وزیرستان 8مارچ سی15مارچ تک ہوگی، کلیم اعوان
جمعرات 25 فروری 2021 15:30
(جاری ہے)
کلیم اعوان نے بتایاکہ انشاء اللہ پاکستان کے چاروں صوبوں اور آرمی ،واپڈا،ریلوے اور ہایئر ایجوکیشن کمیشن کے 30تیز رفتار ترین سائیکلسٹ اس ریس میں حصہ لینگے۔
ریس کا پہلا مرحلہ 8مارچ کو ڈی آئی خان سے ٹانک، دوسرا مرحلہ ٹانک سے وانا 9مارچ ،تیسرا مرحلہ وانا سے میرن شاہ 10مارچ جبکہ 11مارچ کو میرن شاہ میں ایک دن کا آرام ہوگا۔ چوتھا مرحلہ میرن شاہ سے بنوں12مارچ ، پانچواں مرحلہ بنوں سے کوہاٹ 13مارچ، چھٹا مرحلہ کوہاٹ سے پشاور 14مارچ اور آخری اور ساتواں فائنل مرحلہ 15مارچ کو پشاور سے اسلام آباد تک ہوگا۔ کلیم اعوان نے مزید بتایاکہ صدر پاکستان عارف علوی ، وزیر اعظم عمران خان کو تقریب تقسیم انعامات میں مہمان خصوصی کے لئے درخواست کی گئی ہے ۔وزیر ستان میں سائیکلسٹوں اور منتظمین کی فول پروف سیکورٹی کیلئے وفاقی وزارت داخلہ اور وزیر ستان میں بر سرپکار افواج پاکستان کی سیکورٹی ایجنسز اور اداروں نے تیاریاں شروع کردی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
اسرائیلی فوجی کارروائی: رفح چھوڑنے پر مجبور آٹھ لاکھ لوگ دربدر
-
چین پر یکطرفہ معاشی پابندیاں خارجہ پالیسی ہتھیار نہ بنائیں، دوہان
-
ہم نے خود ٹکٹ خریدے، حکومت نے کوئی مدد نہیں کی
-
پاکستان بحرانوں سے نکل رہا ہے ملک میں کوئی بحران نہیں ہے
-
کرغستان سے پاکستانی طلبا کا انخلا شروع
-
خیبرپختونخواہ حکومت کی کرغستان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی پاکستان واپسی کے اخراجات اٹھانے کی پیش کش
-
جہانگیرخان ترین کی حکومتی راہداریوں میں واپسی
-
میری عمر بھی 50 سال ہے، مریم نواز کی ویڈیو وائرل،صارفین کا اظہار حیرانگی
-
پاکستان کو تباہ و برباد کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے،ملک کو ایٹمی طاقت بنانے پر مارشل لاء لگا دیا گیا، نواز شریف
-
پے درپے 3 ہیٹ ویووز کا الرٹ جاری
-
بشکیک میں پاکستانی طلبہ کو ہر قسم کی مدد و یقینی بنایا جائے‘بلاول بھٹو کا مطالبہ
-
وزیراعظم شہبازشریف نے اقتصادی مشاورتی کونسل کی تشکیل نو کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.