لاہور میں کارفری سنڈے، فیملی تفریحی و پروفیشنل سائیکلنگ میگا ایونٹ کا کامیاب انعقاد
اتوار 28 فروری 2021 19:15
(جاری ہے)
مین بلیوارڈ کی دونوں اطراف کی روڈز پر سائیکلنگ مقابلوں کا انعقاد ہو ا۔
اس موقع پر کمشنر لاہور ذوالفقار گھمن نے کہا کہ انسداد سموگ کیلئے آئندہ سائیکلنگ ایونٹس کا دورانیہ و دائرہ بڑھا جائیگا تا کہ شہر کی فضا کم سے کم آلودہ ہو۔ اچھے ماحول میں سائیکلنگ صحت کیلئے بھی انتہائی اہمیت و افادیت کی حامل ہے۔آج کا ایونٹ ان اس سارے مقاصد کے فروغ کیلئے منعقد کیا گیا ہے۔ کمشنر لاہور نے کہا کہ آلودہ فضا کا تدارک، شہری ترقی اور فیملی گالا ایونٹ کے مقاصد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انسداد سموگ کیلئے گاڑی فری شہر سائکلنگ ایونٹ کا مین سلوگن ہے۔رنگا رنگ سائکلنگ فیملی ایونٹ کے مقابلے صبح آٹھ بجے صبح شروع ہوئے۔ خوبصورت رنگوں سے پینٹ سائکلنگ ٹریک پر صحتمند و ماحول دوست ایونٹ منعقد کیا گیا۔ کمشنر لاہور ڈویژن نے تمام کیٹیگریز کے ونرز کو انعامی سائیکلز اور ٹرافیاں بھی دیں۔ضلعی انتظامیہ، ایم سی ایل،ضلعی پولیس، ٹریفک پولیس اور ریسکیو نے انتظامی ذمہ داریاں ادا کیں۔مزید اہم خبریں
-
کرغیزستان: واپسی کے منتظر طلبہ کی طویل قطاریں
-
افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے،آئی ایس پی آر
-
جیل میں قید کینسر کی مریضہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی حالت بگڑ گئی
-
انسانی حقوق کی پامالیوں میں ملوث سکیورٹی اہلکار امن مشن پر؟
-
ہمارا مشن ہے 200 کلو میٹرفاصلے سے چاند کی تصویر لی جائے،ٹیم ممبر آئی کیوب قمر
-
ثاقب نثارنے پیغام بھیجا نواز شریف اورمریم کیخلاف بیان دوتوپارلیمنٹ جاگی: طلال چوہدری
-
صدرآصف علی زرداری کے ون چائنا پرنسپلپرریمارکس انتہائی قابل تعریف ہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ
-
آئی کیوب کیو، 9 ہزارکلو میٹرسے چاند کی لی گئی تصاویرموصول
-
قربانی کے جانوروں کے سیل پوائنٹس پر بیوپاریوں سے کوئی فیس نہ لینے کا فیصلہ
-
حکومت پنجاب کا صنعتی مراکز میں پراپرٹی کے کاروبار پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
وزیربلدیات سندھ سعید غنی کی پولینڈ کی مختلف سرمایہ کار کمپنیوں کے وفد سے ملاقات
-
ملک کیلئے تحریک انصاف سمیت سب کو ایک میز پر بیٹھنا ہوگا،یوسف رضا گیلانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.