سعید غنی نے ہمارے لوگوں کو ووٹ کے لیے فون کیا لیکن ہمارے ایم پی ایز نے شٹ اپ کال دی، حلیم عادل شیخ کا دعوی
گند کا خاتمہ ہونے جا رہا ہے۔ لوگوں کو پیسوں کے ذریعے خریدا جائیگا تو وہ لوگ ملک کے لئے کیا کام کریں گے، میڈیا سے بات چیت
پیر 1 مارچ 2021 14:19
(جاری ہے)
ہارس ٹریڈنگ میں ماضی کی حکومتیں منہ کالہ کرتی رہی ہیں۔ اسمبلی میں سارے حلف اٹھاتے ہیں، لیکن حلف کو حلق نہیں سمجھا جاتا۔
انہوں نے کہاکہ میں سمجھتا ہوں کہ ہماری جیت ہوئی ہے۔ خفیہ رائے شماری ہمیشہ کے لئے نہیں ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کو تسلیم کرتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کو چاہئے کہ وہ جدید طریقہ اپنائے۔حلیم عادل شیخ نے کہا کہ حکومت بااختیار ہوتی ہے عمران خان نے ہارس ٹریڈنگ کے خلاف پہل کی ہے۔ سب کو حلف کی پاسداری کر نی چاہئے۔ امید کے کہ ووٹ پر بار کوڈ لگے گا۔اپوزیشن لیڈر سندھ نے کہاکہ سعید غنی نے ہمارے لوگوں کو ووٹ کے لیے فون کیا لیکن ہمارے ایم پی ایز نے شٹ اپ کال دی ہے، ہمارے ایم پی ایز بکائو نہیں ہیں۔ سینیٹ میں ہم انشا اللہ فاتح ہوں گے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.