
حمزہ کی رہائی کے بعد شہباز شریف کا بھی لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ
درخواست ضمانت کے ڈرافٹ کی تیاری پر کام شروع، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی ضمانت کے لیے درخواست مارچ کے دوسرے ہفتے میں دائر کردی جائے گی
ساجد علی
منگل 2 مارچ 2021
12:18

(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ درخواست ضمانت میں میڈیکل گراؤنڈز بھی شامل کی جائیں گی ، اس کے علاوہ درخواست ضمانت میں کیس کے میریٹ کو بھی شامل کیا جائے گا۔
یاد رہے کہ منی لانڈرنگ کیس میں لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت منظور کر تے ہوئے ان کی رہائی کا حکم دیا تھا ، لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ دوران سماعت عدالت نے حمزہ شہباز کی ضمانت منظور کی اور انہیں ایک ایک کروڑ روپے کے دو مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا ، حمزہ شہباز کی ضمانت منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کیس میں منظور کی گئی ، عدالت نے ضمانتی مچلکوں کی ادائیگی کے بعد حمزہ شہباز کو رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا تھا ، جس کے بعد اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کی رہائی عمل میں لائی گئی۔مزید اہم خبریں
-
اسرائیل ہرگز امن نہیں چاہتا‘ حملوں کی محض مذمت کافی نہیں اب راستہ روکنا ہوگا، وزیرخارجہ
-
زمین کو بچوں کیلئے محفوظ بنانا ہماری اولین ترجیح ہے‘مریم نوازشریف
-
حکومت سیلاب اور ہنگامی صورتحال میں ہرممکن ریلیف کی فراہمی کیلیے کوشاں ہے، شرجیل میمن
-
وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت پر این ڈی ایم اے کا سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدای آپریشن جاری
-
کم عمر بچوں کے فیس بک اور ٹک ٹاک استعمال پر پابندی کی درخواست پر سماعت
-
’’امت مسلمہ کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے‘‘ وزیراعظم کا امیرِ قطرسے ملاقات میں اظہارِیکجہتی
-
کامن ویلتھ کی 8 فروری الیکشن پر لیک رپورٹ نے بھی انتخابی دھاندلی کا پول کھول دیا، عمران خان
-
گڈو اورسکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب، عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے‘ شرجیل میمن
-
مسلم ممالک اسرائیل سے سفارتی تعلقات فوری ختم کریں، حکومت اوراپوزیشن کا اتفاق
-
وزیراعظم شہبازشریف کی امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ سے 25 ستمبر کو ملاقات کا امکان
-
وزیراعظم کی امیرِقطر سے ملاقات، قریبی روابط برقرار رکھنے اور دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
کامن ویلتھ نے پاکستانی انتخابات میں دھاندلی چھپانے میں مدد کی، برطانوی اخبار کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.