سندھ اسمبلی اجلاس کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں اور صحافیوں کے مابین تکرارہوگئی
منگل 2 مارچ 2021 22:24
(جاری ہے)
بعدازاں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے صحافیوں پر الزام تراشی اور ان کے خلاف نعرے بازی پر معافی مانگ لی ہے۔
اپنے وضاحتی ویڈیو بیان میں حلیم عادل شیخ کاکہنا تھا کہ سندھ اسمبلی سمیت دیگر تمام رپورٹرز سے اچھے تعلقات ہیں،اسمبلی میں ہونے والے واقعے پر ہمارے رکن پر تشدد ہوا تھا، اس پر ہمارے جذبات بہت ہائی تھے۔جب باہر آئے تو ایک صحافی جو سوشل میڈیا پر پی پی کو پروموٹ کرتے رہتے ہیں اسمبلی میں نظر بھی نہیں آتے، انہوں نے ایک ایسا سوال کیا جو ایک الزام تھا سوال نہیں تھا۔میں صحافیوں کی عزت کرتا ہوں، کسی صحافی کو غلط نہیں کہا، اگر پھر بھی کسی صحافی یا صحافتی تنظیم کی دل ازاری ہوئی ہے تو میں معذرت خواہ ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ صحافی تنظیم کے دوست بھی ایسے صحافیوں کو دیکھیں جو سیاسی بن جاتے ہیں۔اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی نے کہا کہ میرے جذباتی ہونے پر میں کراچی پریس کلب سمیت تمام صحافیوں سے معذرت خواہ ہوں۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.