ضلع گھوٹکی میں پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، مخالفین کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق
بدھ 10 مارچ 2021 15:46
(جاری ہے)
فائرنگ کے نتیجے میں لڑکے کا چچا زاد بھائی موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، فائرنگ کے بعد علاقے میں بھگڈر مچ گئی، اسی دوران مسلح افراد نے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی سمیت دو افراد کو اغوا کیا اور اسلحے کے زور پر اپنے ساتھ لئے گئے۔
ورثاء نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ جوڑے نے ایک سال قبل سکھر کی عدالت میں شادی کی تھی، لڑکا اور لڑکی کو کئی روز سے دھمکیاں موصول ہورہی تھی، جس پر وہ اپنے تحفظ کے لئے ہائی کورٹ سکھر جارہے تھے کہ لڑکی کے ناراض ورثا نے حملہ کیا۔پولیس نے ورثا کے بیان پر مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے، فائرنگ کے واقعے کے باعث علاقے میں سخت کشیدگی پائی جاتی ہے۔مزید مقامی خبریں
-
میرپورخاص، پبلک یونیورسٹی میں طلبا کا کثیر تعداد میں اساتذہ کے ساتھ مسائل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
-
جہلم میں متعدد چنگ چی رکشہ جات بغیر رجسٹریشن و روٹ چل رہے ہیں، یہ جہلم کی مصروف شاہراہوں پر کھڑا ہو کر ٹریفک کے معمول کو خراب کررہے ہیں۔ ڈی ایس پی ٹریفک جہلم
-
سرکاری دفاتر میں سائلین اور عملہ کے لیے سہولیات کی فراہمی ضروری ہے دفاتر کی حالت بہتر بنانے کیلئے تمام وسائل استعمال کر رہے ہیں ، ڈی سی جہلم
-
ضلع جہلم میں کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے سپورٹس کمپلیکس کی تزین وآرائش و جدید سہولیات کی فراہمی ضروری ہے سپورٹس کمپلیکس کو جلد جدید ترین بنائیں گے ڈی سی جہلم
-
ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی کا گرلز سکول نمبر 1 میں قائم امتحانی مرکز کا دورہ ، امتحانی عمل اور طالبات کے لیے سہولیات کا جائزہ
-
آزاد کشمیر میں اووسیز کی سہولیات کے لئے علیحدہ ڈیسک تشکیل دیا جائے گا
-
سرکاری دفاتر میں معلومات تک رسائی کے قانون کو پوری طرح نافذ کریں گے یہ بنیادی انسانی حقوق کے قوانین میں سے اہم قانون ہے اور اسپر عمل درآمد سے ہی معاشرے کو پر امن اور ترقی یافتہ بنایا جا سکتا ہے، ڈی ..
-
ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی کا سول ہسپتال کا دورہ ، مریضوں کی عیادت ، طبی سہولیات کا مشاہدہ
-
صدر شیعہ علماء کونسل پنجاب سید سبطین حیدر سبزواری کی رہنما ق لیگ خواجہ رمیض حسن کی والدہ اور ماموں خواجہ منیر حسین کی وفات پر منڈی بہاوالدین آمد
-
ضلع جہلم میں جرائم کے خاتمے کے ساتھ ساتھ ٹریفک کے ماحول کو بہتر بنانا میری ذمہ داری ہے جس میں تاجراپنا کردار ادا کریں ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ۔
-
تاجروں اور انتظامیہ کا چولی دامن کا ساتھ ہے جبکہ ضلع کے مسائل کی نشاندھی اور حل کے لیے مشاورت سے معاملات حل کیے جا سکتے ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کو ان کی جہلم میں تعیناتی پر مبارک باد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.