سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے پر منشا بم اور اس کے بیٹوں سمیت 25 نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج
بدھ 17 مارچ 2021 22:43
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے درج کرائے گئے مقدمہ میں عامر منشا، طارق منشا، فیصل ملک، عاصم ملک و دیگر کو نامزد کیا گیا، ایل ڈی اے نے 34 کنال سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے پر مقدمہ درج کرایا، ڈپٹی ڈائریکٹر ٹان پلاننگ محمد عمر کی مدعیت میں تھانہ وفاقی کالونی جوہر ٹان میں ایف آئی آر درج کرائی گئی۔ پی آئی اے روڈ پر ایل ڈی اے نے گزشتہ روز بھاری آپریشن کر کے 34 کنال اراضی واگزار کرائی تھی اور ایل ڈی اے کی سرکاری اراضی پر قائم پختہ اور عارضی تعمیرات مسمار کردی گئی تھیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چھٹیاں بند،پنجاب بھر کے لینڈ ریکارڈ دفاتر ہفتے میں 6 دن کھلیں گے
-
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شہید نعیم حسنی اوردانش حسنی کی برسی پرخراجِ عقیدت
-
بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیا جائے گا، اسحاق ڈار
-
گورنرخیبرپختونخوا سےلیکروس کھیل کےکھلاڑی فہیم اللہ کی ملاقات، مسائل اور درکار سہولیات کے حوالے سے تبادلہ خیال
-
بھارت کو چھ صفر کا واقعہ مسلسل یاد دلاتے رہیں گے‘وزیرتعلیم پنجاب
-
ساہیوال، دو وکلاء کے گھر وں میں چور ی کی وارداتیں،چور 2 کروڑ 66 ہزار روپے نقدی ، زیورات لے اڑے
-
ساہیوال، ماں ،بیٹے نے نہر میں کود کر جان دے دی ، رکشہ ڈرائیور ، بیوی کی اجتماعی خود کشی
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ممبر واپڈا واٹر سید اختر علی شاہ کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا سے پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنماخرم شہزاد کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا سے سابق مشیر اطلاعات کی ملاقات
-
احتساب عدالت لاہور،مونس الٰہی کی جائیداد ضبط کرنے کا تحریری حکم جاری
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پاکستان پیپلز پارٹی کی راہنمانگہت اورکزئی کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.