کورونا کا شکار اسلامیہ کالج پشاور کے سابق وائس چانسلر انتقال کرگئے

بدھ 7 اپریل 2021 16:46

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اپریل2021ء) اسلامیہ کالج پشاور کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر حبیب کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد انتقال کرگئے۔ڈاکٹر حبیب کے بھائی ڈاکٹر رشید کے مطابق ڈاکٹر حبیب میں دو دن پہلے کورونا کی تصدیق ہوئی تھی۔

متعلقہ عنوان :