تحفظ ناموس رسالت کیلئے جان قربان کرنے کو تیار،تشدد کا راستہ اپنانا مسئلے کا حل نہیں،حاجی نورمحمد خان دمڑ
عوام کے جان و مال کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے اور امن وامان کو ہر صورت میں یقینی بنایا جائیگا،صوبائی وزیر
بدھ 21 اپریل 2021 00:01
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ مظاہرین کی طرف سے توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے سے پاکستان کے تشخص کو نقصان پہنچا، معاملے کے حل کیلئے مذاکرات چل رہے تھے لیکن تشدد پر اتر کر معاملات کو الجھایا گیا۔
انہوں نے کہاکہ عوام کے جان و مال کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے اور امن وامان کو ہر صورت میں یقینی بنایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ناموس رسالت پر آنچ نہیں آنے دیں گے نہ ہی ناموس رسالت کی شان میں کوئی گستاخی قبول کریں گے۔ انہوں نے کہاکہ ملک موجودہ پر تشدد واقعات کی متحمل نہیں ہوسکتا ہے صوبائی وزیر حاجی نورمحمد خان دمڑ نے قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ صبر و تحمل کا مظاہرے کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.