
جامعہ کراچی ،ایل ایل ایم فائنل سالانہ امتحانات برائے 2019 ء کے نتائج کا اعلان
بدھ 9 جون 2021 23:53
(جاری ہے)
نتائج کے مطابق گورنمنٹ اسلامیہ لاء کالج کی عنبرین بنت محمد سلطان سیٹ نمبر33272 نے 525 نمبرز کے ساتھ پہلی جبکہ ایس ایم گورنمنٹ لاء کالج کے عمران علی قاضی ولد ممتاز علی قاضی سیٹ نمبر33169 نے 500 نمبرز کے ساتھ دوسری اور گورنمنٹ اسلامیہ لاء کالج کے قسورجمال ولد محمد جمال دین سیٹ نمبر33301 نے 499 نمبرز کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی ۔امتحانات میں 193 طلبہ شریک ہوئے،30 طلبہ کو فرسٹ ڈویژن جبکہ 82 طلبہ کو سیکنڈ ڈویژن میں کامیاب قراردیاگیا۔ کامیابی کاتناسب58.03 فیصدرہا
مزید تعلیم کی خبریں
-
سندھ میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی اساتذہ بھرتی مکمل
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ٹائمزہائر ایجوکیشن کی امپیکٹ رینکنگ میں پائیدار ترقی کے مختلف اہداف میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر خزاں 2025 کے داخلہ جات کا شیڈول جاری کر دیا گیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے خزاں سمسٹر کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا
-
قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار
-
اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ ایمان کا قاتل گرفتار، اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا
-
پنجاب‘ شدید گرمی کے باوجود اسکولوں کو سمرکیمپ لگانے کی اجازت دیدی گئی
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات :سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل اور ہوم اکنامکس کا پاکستان اسٹڈیز کا پرچہ لیا گیا
-
ڈاکٹرندیم احمد ملک نے کمپیوٹرسائنسز ایریا آف ریسرچ آرٹیفیشل انٹیلی جنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی
-
ایچ ای سی کے ڈاکٹرضیا القیوم اربوں روپے کے فنڈز میں مبینہ بے قاعدگیوں پرعہدے سے فارغ
-
ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے پاکستانی محققین اور فیکلٹی کے مختلف شعبوں میں غیر معمولی کامیابیوں کے اعتراف میں دسویں ایچ ای سی بیسٹ ریسرچ ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد
-
انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات شروع ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.