
امریکا سمیت نیٹو افواج کے ہمسایہ ملک سے انخلا کے بعد ترکی نے پاکستان سے مدد مانگ لی
کابل ایئرپورٹ کی سکیورٹی کے لیے پاکستان اور ہنگری ہماری مدد کریں،ترکی
سجاد قادر
منگل 15 جون 2021
07:12

(جاری ہے)
یہ بھی اتفاق کیا کہ ترکی اور امریکا کے تعلقات میں ایسے کوئی مسائل نہیں ہیں جو حل نہ ہو سکیں۔
ہم نے اپنے مذاکرات کو موثر اور باقاعدہ بنانے کے لیے ڈائریکٹ چینل استعمال کرنے پر اتفاق کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ ہمارے اتحادی اپنی سیاست کے سطحی حساب کتاب الگ رکھتے ہوئے، ترکی سے بھرپور یکجہتی کا عملی اظہار کریں گے۔ ہم نے نیٹو سمٹ میں یہ واضح کر دیا ہے کہ پی وائے ڈی/پی کے کے دہشتگرد تنظیموں کی جاری مدد کا خاتمہ کرنا ہو گا۔ یہ بات نہ صرف نیٹو اجلاس کے خطاب میں واضح کی بلکہ دو طرفہ ملاقاتوں میں بھی اس پر زور دیا۔ ہم نے کراس بارڈ آپریشنز کی مدد سے 8 ہزار 200 کلومیٹر سے زیادہ علاقہ دہشت گردوں سے صاف کیا ہے۔ ایسے دور سے گزر رہے ہیں جہاں ذمہ داریوں سے بھاگنا نہیں، بلکہ ذمہ داریوں کا بار اٹھانا اہم ہے۔انہوں نے بتایا کہ کہ ترکی نے عراق سے لے کر افغانستان تک، قفقاز سے لے کر بلقان تک، بحیرہ اسود سے بحیرہ روم اور افریقہ تک استحکام کے قیام کے تمام اقدامات میں رہنمائی کی ہے اور اس ضمن میں اہم سطح کی خدمات فراہم کی ہیں۔ ترکی پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات میں بین الاقوامی قوانین، انصاف اور انصاف پسندی اور باہمی حقوق اور مفادات کا احترام کرتا ہے اور یقین ہے کہ ہمارے پڑوسی اور اتحادی یونان کے ساتھ دوطرفہ امور کے حل کے طور پر بات چیت کو بحال کرنا ہمارے خطے کے استحکام اور خوشحالی کا بھی باعث بنے گا۔مزید اہم خبریں
-
اسرائیلی فضائی حملوں میں کم ازکم ستائیس فلسطینی ہلاک
-
ان 90 دنوں میں ہم اپنے عروج کو پہنچ کر آر یا پار کریں گے، علی امین گنڈاپور
-
اسرائیل کے حملے میں ایرانی صدر کے زخمی ہونے کا انکشاف
-
’یہ وہی ہے نہ جو گزشتہ روز بکواس کر رہا تھا؟‘ حکومت پر تنقید کرنیوالے شہری کی مبینہ گرفتاری پر حنا پرویز بٹ کا ردعمل
-
کون سا ماضی؟
-
’’جہاں اور بھی ہیں - بییونڈ دی بلیو‘‘، پاکستان کی پہلی سائنس فکشن ٹیلی فلم
-
دنیا کا آلودہ ترین بھارتی شہر کون ہے اور ایسا کیوں ہے؟
-
محققین نے یورالک لوگوں سے متعلق قدیم معمہ حل کرلیا
-
علی امین گنڈاپور نے عمران خان کی رہائی کیلئے 90 دن کا الٹی میٹم دے دیا
-
اداکارہ حمیرا اصغر کے بعد کراچی سے ایک اور خاتون کی پرانی مسخ شدہ لاش مل گئی
-
ملک میں مہنگائی بڑھ رہی ہے اور47 فیصد لوگ غربت کی لکیر سے نیچے جا چکے ہیں
-
پی ٹی آئی تحریک کا آغاز لاہور سے ہوگا، بڑی تعداد میں قیادت لاہور میں پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.