سکھر میونسپل کارپوریشن کے موٹر آپریٹر واٹر سپلائی موٹر چلاتے ہوئے شدید زخمی ہوگئے ،پبلک ہیلتھ کے اسٹاف نے بے یار و مددگار چھوڑ دیا
سی بی اے یونین کے صدر رمیش لعل، جنرل سیکریٹری علی مردان شیخ، دانش قریشی اور دیگر نے اسپتال پہنچایا، فوری علاج شروع نہ کرنے پر ملازمین کا بھرپور احتجاج
جمعہ 18 جون 2021 21:59
(جاری ہے)
اطلاع ملتے ہی ایڈمنسٹریٹر سکھر میونسپل کارپوریشن نے میونسپل کمشنر محمد علی شیخ کو روانہ کیا۔
اس دوران ڈپٹی کمشنر سکھر بھی پہنچ گئے۔ یونین رہنمائوں علی مردان شیخ، رمیش لعل، دانش قریشی، مسلم شاہ اور غلام محمد مہر سے میٹنگ کرکے محمد عالم موٹر آپریٹر کا علاج شروع کروایا۔ آپریشن مکمل ہونے پر پائوں کٹنے کا خطرہ بھی ٹل گیا۔ انتظامیہ نے یقین دہانی کروائی کہ محمد عالم کے علاج معالجے کے سلسلے میں پبلک ہیلتھ کا محکمہ بھرپور تعاون کرے گا۔ جس پر دفاتر میں کام شروع ہوگیا اور احتجاج بھی ختم کردیا گیا۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن سندھ کے صدر سید ذوالفقار شاہ، جنرل سیکریٹری اکرم راجپوت نے انتظامیہ سے رابطہ کرکے موٹر آپریٹر محمد عالم کا سرکاری خرچ پر علاج کروانے اور پبلک ہیلتھ میں بھیجے گئے عملے کو واپس سکھر میونسپل کارپوریشن بھیجنے کا مطالبہ کردیا۔مزید قومی خبریں
-
میں نے خود کو عوامی رفاہی و فلاحی خدمات کے لئے وقف کر رکھا ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
-
ٹیکس دہندگان کو سہولیات کی فراہمی اور غریب آدمی کی بہتری کیلئے ٹیکس کے قانون میں تبدیلیاں کی گئی ہیں،بجلی چوری کی روک تھام اور ٹیکس کی ادائیگی ہمارا قومی فرض ہے،وفاقی وزیر قانون و انصاف کی وفاقی ..
-
سپریم کورٹ کے سامنے ماں اور بیٹے کا خود کو زنجیروں سے باندھ کر احتجاج
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا پی ایس ڈی پی این ایچ اے کے تحت جاری اور نئے منصوبوں کا جائزہ اجلاس
-
اسلحے کی نمائش کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی، شرجیل میمن
-
تمام صوبائی منصوبوں کو پچاس پچاس فیصد شیئرینگ فارمولے کے تحت مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کی کارروائی ، جعلی اسٹڈی ویزے دینے والااشتہاری گرفتار
-
سرکاری افسر کو ٹریلر سے کچل کر ہلاک کرنے والا ڈرائیور گرفتار
-
سندھ ایپکس کمیٹی اجلاس،اسٹریٹ کرائم اور اغوا برائے تاوان کے خلاف جامع حکمت عملی بنائی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتارکرلیا، 11 ،مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد
-
بڑی گاڑیوں میں اسلحے کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کیا ہے، شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.