وزیراعلی سندھ کے سا بق سینیٹر عثمان کاکڑ کی علاج کے تمام تر اخراجات سندھ حکومت کی جانب سے ادا کرنے کے احکامات

ہفتہ 19 جون 2021 22:41

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2021ء) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر وزیراعلی سندھ نے آغا خان ہسپتال کراچی میں پشتونخوا میپ کے صوبائی صدر و سا بق سینیٹر عثمان کاکڑ کی علاج کے تمام تر اخراجات سندھ حکومت کی جانب سے ادا کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔