’لوڈ شیڈنگ کا مکمل خاتمہ کردیا‘ وفاقی وزیر توانائی نے خوشخبری سنادی
آج سے تمام سیکٹرز کو معمول کے مطابق گیس اور پریشر کی فراہمی بحال کررہے ہیں اس کے علاوہ آر ایل این جی کی فراہمی بھی 100 فیصد بحال کی جا چکی ہے۔ حماد اظہر کا ٹویٹ
ساجد علی
پیر 5 جولائی 2021
15:10
جمعے کی شام سے بجلی کی جبری بندش (لوڈ شیڈنگ) کا مکمل خاتمہ کردیا گیا تھا۔ آج سے ہم تمام سیکٹرز کو معمول کے مطابق گیس اور پریشر کی فراہمی بحال کررہے ہیں۔ آر ایل این جی کی فراہمی بھی 100% بحال کی جا چکی ہے۔
— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) July 5, 2021
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وقت آگیا ہے معاہدہ کر لیں، 47 سال پرانا ایرانی رویہ مزید برداشت نہیں ہوگا، ٹرمپ
-
کویت ایئرپورٹ پر ایرانی حملے، ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی
-
امریکہ نے پاکستان سمیت 60 ممالک پر12.5 فیصد تک نیا ٹیرف عائد کردیا
-
آئی جی پنجاب نے وارڈنز کو بیچ سڑک گاڑیاں روک کر چالان کرنے سے روک دیا، نئی پالیسی جاری
-
سہیل آفریدی کا 10 جون کو قومی اسمبلی کے سامنے دھرنے کا اعلان
-
آئی ایم ایف کے قرضے کیخلاف سول نظرثانی درخواست خارج کر دی گئی
-
موٹروے گینگ ریپ کیس کے مجرموں عابد ملہی اور شفقت بگا کی اپیلیں خارج، سزائے موت برقرار
-
پیپلزپارٹی نے گلگت بلتستان الیکشن میں پنجاب پولیس کی تعیناتی مسترد کردی
-
ایران جنگ: امریکہ اور ایران کے ایک دوسرے پر پھر حملے
-
محض تاخیر سے ریگولرائز ہونے کی وجہ سے کسی ملازم کو پنشن کے حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا، سپریم کورٹ
-
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت اجلاس،چیف منسٹر ماڈل سکولز کے قیام کے لیے قانونی فریم ورک کی تیاری کا عمل شروع کرنے کی ہدایت
-
نئی دہلی کے ہوٹل میں آگ لگ گئی، 21 افراد ہلاک، متعدد زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.