بیٹے کے دوست نے گولی مارکر خاتون کو موت کے کھاٹ اتار دیا

جمعرات 15 جولائی 2021 15:03

بیٹے کے دوست نے گولی مارکر  خاتون کو  موت کے کھاٹ اتار دیا
مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جولائی2021ء)بیٹے کے دوست نے گولی مارکرخاتون کو موت کے کھاٹ اتار دیا تفصیلات کے مطابق گول سٹریٹ نمبر 5وارث پورہ فیصل آباد میں بیٹے کے دوست نے گولی مارکر خاتون کو موت کے کھاٹ اتار دیا خاتون کا نام پروین زوجہ لیاقت عمر 45سال بتایا جاتا ہے کیونکہ خاتون کی موت گولی لگنے سے ھو ئی لیکن وجہ معلوم نہیں ھو سکی-