پاکستان سمیت دنیابھرمیں دماغ سے آگاہی کا عالمی دن 22جولائی کو منایا جائیگا

منگل 20 جولائی 2021 15:03

پاکستان سمیت دنیابھرمیں دماغ سے آگاہی کا عالمی دن 22جولائی کو منایا ..
احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2021ء) پاکستان سمیت دنیابھرمیں دماغ سے آگاہی کا عالمی دن 22جولائی کو منایا جائیگاجس کا مقصد انسانی دماغ کی اہمیت اور بیماریوں کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے اس سلسلہ میں احمدیارسمیت ملک بھر میں سیمینارز ،واکس اور تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس سے ماہرین صحت اورنیوروسرجن دماغی بیماریوں سے بچائو کے متعلق معلومات فراہم کریں گے ۔

(جاری ہے)

الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کرینگے

متعلقہ عنوان :