
متحدہ عرب امارات ، پاکستان کو موذی بیماری سے بچانے کے لیے میدان میں آ گیا
بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے لیے اماراتی حکومت نے پاکستان کو 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی بھاری امداد دے دی
محمد عرفان
ہفتہ 24 جولائی 2021
16:27

(جاری ہے)
فنڈز کا استعمال جنوری تا دسمبر 2021 میں ہو رہا ہے۔
ان مہمات کے دوران 16 ملین بچوں کو پولیو قطرے پلانے کا ہدف حاصل کیا جارہا ہے۔ متحدہ عرب امارات نے اپنے پروگرام یو اے ای پیپ (UAE PAP) کے ذریعے اپنا تعاون جاری رکھا ہے۔کوارڈینیٹر پولیو پروگرام کے مطابق یو اے ای کا پاکستان اور افغانستان میں پولیو وائرس کے خاتمے میں اہم کردار ہے۔ فرنٹ لائن ورکرزکی کوششوں اور قربانیوں سے پاکستان میں وائرس پر قابو پانا ممکن ہوا ہے۔ پولیو سے پاک پاکستان کے ہدف کے قریب پہنچ چکے ہیں جب کہ حتمی کامیابی کے لئے ہمیں ابھی مسلسل مزید جدوجہد کی ضرورت ہے۔دوسری جانب پاکستان میں اس سال اب تک پولیو کا ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔ وائرس پر قابو پانا پاکستان پولیو پروگرام کی ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔ پچھلے سال پہلے چھ مہینوں میں 59 کیسز رپورٹ ہوئے تھے، پولیوکیسز کی شرح میں 98 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ 2014 سے متحدہ عرب امارات پولیومہمات کے لئے 200 ملین ڈالر کی امداد کرچکا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آئندہ ہفتے غزہ معاہدہ ہوسکتا ہے‘ ٹرمپ پرامید ہوگئے
-
ایرانی جوہری پروگرام کسی اور مقام سے شروع ہو سکتا ہے، امریکا
-
فلائی دبئی اور اماریٹیک کے درمیان شراکت، عملے کے لیے بائیومیٹرک اسمارٹ گیٹس متعارف
-
سعودی عرب میں3 لاکھ 34 ہزار شہریوں کی اے آئی تربیت مکمل
-
آئندہ ہفتے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ ہوسکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
امریکا، ٹیکساس میں طوفان سے تباہی،24افراد ہلاک
-
امریکی صدر ٹرمپ نے ٹیکس اور اخراجات سے متعلق بگ بیوٹی فل بل پر دستخط کر دئیے
-
حکومت اور فوج کے درمیان کشیدگی، اسرائیلی وزیر اعظم اپنے چیف آف سٹاف پر چلا اٹھے
-
ایران کا جوہری منصوبہ مکمل طور پر تباہ نہیں ہوا، امریکی عہدیدار
-
مسجد نبوی ﷺکی صفائی کے دوران 2700 لیٹر سے زیادہ جراثیم کش ادویات کا استعمال
-
ٹرمپ ملک بدر کرنے اور امریکی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں، ظہر ان ممدانی
-
مہاراشٹرمیں 2 لاکھ ٹرکوں کی ہڑتال، ای چالان اورہراسانی کیخلاف احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.