اسلام آباد پولیس نے آزاد جموں اینڈ کشمیر جنرل الیکشنز کے سلسلہ میں اسلام آباد میں قائم 09 پولنگ اسٹیشنز کیلئے سکیورٹی پلان جاری کردیا
پاک رینجرز کے 45 جوانوں سمیت 329پولیس افسران و جوان سکیورٹی کے فرائض سرانجام دینگے ،کسی بھی ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پولیس کے دستے سٹینڈ بائی رہیں گے
ہفتہ 24 جولائی 2021 18:10
(جاری ہے)
تمام ایس ڈی پی اوزاور ایس ایچ اوزخود پولنگ اسٹیشنز کا وزٹ کریں۔ پو لنگ کیمپ سے پولنگ اسٹیشن کے درمیان 400میٹر کا فاصلہ ہونا چاہیے۔ووٹرز کو آزادانہ ووٹ پول کرنے کا موقع فراہم کیاجائے۔ سید مصطفی تنویر نے مزید کہا کہ تمام ایس ڈی پی اوزاور ایس ایچ اوز، پریذائیڈنگ افسران اور اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسران کے ساتھ مکمل رابطے میں رہیں گے۔
انہیں کسی قسم کی شکایت نہیں ہونی چاہیے۔ لاء اینڈ آرڈر کی صورت حال کے پیش نظر پولیس کوریزرو رکھاگیا ہے جو مختلف افسران کے ساتھ اسٹینڈ بائی رہیں گے۔ الیکشن کا ماحول خراب کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔ پولیس اور انتظامیہ کے افسران کے درمیان مکمل ہم آہنگی کو یقینی بنایا جائے گا، ایس ایس پی نے کہا کہ میں خود تمام پولنگ اسٹیشن کا وزٹ کروں گا اور سیکورٹی انتظامات کوچیک کروں گا۔ یہ ڈیوٹی انتہائی اہمیت کی حامل ہے، ہر افسر اپنی ڈیوٹی کو انتہائی چوکس ہو کر سرانجام دے، کسی بھی قسم کی لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی، ڈیوٹی کا جو وقت مقرر کیا گیا ہے، ہر افسراپنی اور جوانوں کی بروقت حاضری کو یقینی بنائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.