افغان حکومت کا چوبیس گھنٹوں کے دوران 262 طالبان کی ہلاکت کا دعویٰ

اتوار 25 جولائی 2021 16:35

افغان حکومت کا چوبیس گھنٹوں کے دوران 262 طالبان کی ہلاکت کا دعویٰ
کابل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جولائی2021ء) افغان حکومت نے چوبیس گھنٹوں کے دوران 262 طالبان کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔افغان وزارت دفاع کے مطابق کارروائیاں 13 صوبوں میں کی گئیں۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ حکومت نے طالبان کی سرگرمیاں روکنے کے لیے اکتیس صوبوں میں رات 10 بجے سے صبح 4 بجے تک کا کرفیو لگادیا، تاہم کابل، ننگرہار اور پنج شیر کرفیو سے مستثنیٰ ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :