
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما کا ساتھیوں سمیت ق لیگ میں شمولیت کا اعلان
پی پی 164 سے معروف سیاسی شخصیات نے ن لیگی امیدوار پنجاب اسمبلی چودھری زین شوکت کی سربراہی میں پرویزالٰہی سے ملاقات کی اور پاکستان مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کیا، ذرائع
دانش احمد انصاری
اتوار 25 جولائی 2021
21:02

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اکیلا فرد کچھ نہیں کر سکتا، پاکستان کا نام عالمی سطح پر بلند کرنے کیلئے تمام جماعتوں کو کارکردگی دکھانا ہو گی اور قومی سلامتی کے اداروں کے ہاتھ مضبوط کرنا ہوں گے۔
ن لیگی سابق رہنما چودھری زین شوکت ڈگراں نے چودھری پرویزالٰہی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالٰہی کی قائدانہ صلاحیتوں پر بھرپور اعتماد ہے، پارٹی مجھے جوبھی ذمہ داری سونپے گی اس پر پورا اتروں گا۔ اس مو قع پر گفتگو کر تے ہو ئے سپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ مخالفت میں نہیں ملک کی خدمت میں ہم سب کو ایک دوسرے سے آگے بڑھنا ہو گا۔عوام خوشحال ہوں گے تو پاکستان ترقی کرے گا۔کورونا کی چوتھی لہر پہلے سے بھی زیادہ خطرناک شکل اختیار کر چکی ہے، تمام لوگ اس سے بچاؤ کیلئے ویکسین لگوائیں اور ایس او پیز پر عمل کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاک افغان طورخم بارڈر 9 ویں روز بھی بند، تاجر اور ٹرانسپورٹرز پریشان
-
شبرزیدی نے دارالحکومت اسلام آباد سے لاہورمنتقل کرنے کی تجویز دیدی
-
دیکھنا ہوگا جنگ بندی معاہدے پر کتنا عمل ہوتا ہے، خواجہ آصف
-
جاپان میں نئی مخلوط حکومت اور پہلی خاتون وزیرِ اعظم
-
کیا پہلے سے ذبح مرغی کی فروخت پر پابندی لگ گئی؟ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے وضاحت جاری کردی
-
گیس پائپ لائن پر حملے کی کوشش ناکام، سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 8 خوارج ہلاک
-
حکومت زرعی ترقی اور قومی پیشرفت کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی پابند ہے، رانا تنویر حسین
-
شرجیل میمن کے صاحبزادے راول شرجیل میمن کو سندھ میمن اتحاد کا چیئرمین منتخب کرلیا گیا
-
لاہورکا فضائی معیار انتہائی خراب، آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا
-
سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست پر اعتراضات دور
-
وزیراعظم کی دیوالی پرہندو برادری کو مبارک باد
-
دبئی میں ڈلیوری بائیکس کیلئے نئی ٹریفک پابندیاں عائد کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.