آزاد کشمیر میں ریاستی مشینری اور غیر جمہور ی طاقتوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ‘قمر زمان کائرہ
کشمیریوں نے عمران خان کی مہنگائی ،بے روزگاری ،بد حالی کے بیانیہ کو مسترد کر دیا ہے‘رہنما پیپلزپارٹی
پیر 26 جولائی 2021 16:32
(جاری ہے)
آزاد کشمیر اسمبلی کے غیر حتمی نتائج پر تبصرہ کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ بدقسمتی سے وطن عزیزمیں 73برسو ں سے عوام کو آزادانہ رائی دہی کے حق سے ہمیشہ محروم رکھا جاتا رہا ہے جس کا ثبوت آزاد کشمیر اسمبلی کے الیکشن میں اچانک رزلٹ روک کر سلیکشن کی گئی،پاکستان کے جیالوں کو آزاد کشمیر کی غیور عوام نے واضح پیغام دیا ہے کہ اب تیاری کر لو آنے والا وقت بلاول بھٹو زرداری کا ہے۔
سابق وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ پاکستانی عوام اس وقت ملک میں مہنگائی ،لاقانونیت اور کٹھ پتلی حکومت کاڈٹ کر مقابلہ کررہے ہیں،آزاد کشمیر الیکشن کمیشن بھی حکومتی مشینری کے سامنے بے بس دکھائی دیا ہے۔کمشن کو وفاقی وزرا کی الیکشن قوا نین کے خلاف ورزی پہ ایکشن لینا پڑے گا ورنہ کشمیر کی عوام اس دھاندلی زدہ الیکشن کو قبول نہیں کرے گی۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.