بیوی کی جدائی نوجوان کیلئے ناقابل برداشت غم بن گیا
نوشہرو فیروز سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے بیوی کی جانب سے طلاق لینے کے بعد اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا، لاش 2 دن تک پنکھے سے لٹکی رہی
محمد علی
جمعرات 29 جولائی 2021
00:08
(جاری ہے)
بیوی کی علیحدگی کے بعد سے نوجوان ذہنی طور پر شدید اذیت کا شکار ہو چکا تھا۔
پولیس کے مطابق 2 روز قبل اہل خانہ کی گھر سے غیر حاضری کے دوران نوجوان نے مبینہ طور پر خود کو پنکھے سے لٹکا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، لاش دو روز تک لٹکی رہی اور اہل خانہ کو خبر ہی نہ ہوئی۔ پولیس کے مطابق واقعے کی تفتیش کررہے ہیں کہ واقعہ خودکشی ہے یا اقدام قتل، اصل حقائق جلد سامنے لائے جائیں گے۔ جبکہ نوجوان کی لاش ضروری کاروائی کے بعد ورثہ کے حوالے کر دی گئی۔مزید اہم خبریں
-
وزارت داخلہ نے متحدہ عرب امارات سے پاکستانیوں کی مبینہ ٹارگٹڈ بے دخلی کی خبروں کو مسترد کر دیا
-
چین میں بدعنوانی کے جرم میں دو سابق وزرائے دفاع کو موت کی سزا
-
ابوظہبی میں ڈیلیوری موٹر سائیکلوں پر بعض شاہراہوں پر پابندی کا اعلان
-
کاروباری برادری کی مشاورت سے پائیدار تجارتی پالیسیاں تشکیل دیں گے،وزیر تجارت
-
آبنائے ہرمز میں چین کے آئل ٹینکر پر حملہ، جہاز پر عملہ بھی سوار تھا
-
ٹرمپ کی ایک بار پھر شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف
-
یوسف رضا گیلانی سے وزیر خزانہ کی ملاقات ،مالیاتی نظم و ضبط، ادارہ جاتی اصلاحات اور کفایت شعاری پالیسیوں پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
عطاء اللہ تارڑ کی معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر قوم کو مبارکباد
-
ملکی تاریخ کا بڑا ہاؤسنگ اسکینڈل، اسلام آباد ہاؤسنگ سوسائٹی میں 6 ہزار پلاٹس کی گنجائش پر 42 ہزار فائلیں فروخت
-
پنجاب میں ٹریفک وارڈنز کا نفسیاتی چیک اپ کروانے کا فیصلہ
-
ایرانی امریکی جھڑپ اور یو اے ای پر حملوں سے کشیدگی پھر زیادہ
-
پاکستانی حج مشن کی دیانتداری، 4ہزار ریال سے زائد گم شدہ رقم عازمِ حج کے حوالے کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.