پاکستانی حج مشن کی دیانتداری، 4ہزار ریال سے زائد گم شدہ رقم عازمِ حج کے حوالے کردی
رقم کی مالیت پاکستانی کرنسی میں تقریباً سوا تین لاکھ روپے بنتی ہے، جدہ ایئرپورٹ پر تعینات پاکستانی حج مشن کے ٹیم نگران کو یہ بیلٹ ملی، تاہم اس میں کوئی شناختی دستاویز موجود نہیں تھا، جس کے بعد امانت کو محفوظ انداز میں مکہ مکرمہ منتقل کر دیا گیا، حکام
فیضان ہاشمی
جمعہ 8 مئی 2026
14:25
(جاری ہے)
بعد ازاں عثمان شاہد نے مکہ پہنچ کر گمشدگی کی رپورٹ درج کروائی۔
دی گئی نشانیوں، رقم کی تفصیلات اور دیگر معلومات کی تصدیق کے بعد رقم اور بیلٹ ان کے حوالے کر دی گئی۔ رقم واپس ملنے پر عازمِ حج نے پاکستانی حج مشن، حکومتِ پاکستان اور سعودی حکام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ رقم گم ہونے پر وہ شدید پریشان تھے مگر عملے کے تعاون سے مسئلہ حل ہو گیا۔ رانا مجاہد کا کہنا تھا کہ پاکستانی حج مشن عازمینِ حج کی سہولت اور ان کے مسائل کے بروقت حل کیلئے متحرک ہے، جبکہ عازمین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی قیمتی اشیا کی حفاظت یقینی بنائیں اور کسی بھی گمشدگی کی صورت میں فوری طور پر متعلقہ مرکز کو آگاہ کریں۔مزید اہم خبریں
-
ایرانی امریکی جھڑپ اور یو اے ای پر حملوں سے کشیدگی پھر زیادہ
-
پاکستانی حج مشن کی دیانتداری، 4ہزار ریال سے زائد گم شدہ رقم عازمِ حج کے حوالے کردی
-
اسٹریٹیجک غیر جانبداری: ایران جنگ میں شام کیسے فائدہ اٹھا رہا ہے؟
-
جعلی شادی سرٹیفکیٹ پر کراچی سے عمان جانے کی کوشش ناکام، خاتون گرفتار
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی داتا دربار آمد، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا
-
پاکستان نے بچوں میں غذائی کمی کے خلاف ایک بڑی کامیابی حاصل کر لی
-
پاکستان ، چین کے درمیان بڑی تجارتی پیشرفت ،اربوں ڈالر کے معاہدے متوقع
-
پاکستان جنگ میں کامیابی کے ساتھ امن کا بھی داعی ہے
-
ملک میں غربت میں بڑا اضافہ،غربت کی شرح تقریباً 40 فیصد ہو گئی
-
پنجاب میں نکاح رجسٹریشن اور میرج سرٹیفکیٹ کیلئے نئی سہولت کا آغاز
-
مجھے کبھی بھی یہ خوش فہمی نہیں رہی ہے میں سلمان خان کی طرح ہوں‘ رجب بٹ
-
وزیراعلی مریم نواز کی 7 کروڑ روپے واپسی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.