آبنائے ہرمز میں چین کے آئل ٹینکر پر حملہ، جہاز پر عملہ بھی سوار تھا
حملہ اس وقت کیا گیا جب جہاز عالمی تجارت کے اہم سمندری راستے آبنائے ہرمز سے گزر رہا تھا۔ حملے کے بعد صورتحال پر مسلسل نگرانی جاری ہے، چینی وزارت خارجہ
فیضان ہاشمی
جمعہ 8 مئی 2026
15:48
(جاری ہے)
چینی وزارت خارجہ نے بتایا کہ جہاز پر چینی شہری موجود تھے، تاہم خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ دوسری جانب عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ واقعہ خلیج کے اس حساس اور اسٹریٹجک راستے میں پیش آیا، جو توانائی کی عالمی ترسیل میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ چین نے واقعے سے متعلق تفصیلات کی نگرانی شروع کر دی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
ابوظہبی میں ڈیلیوری موٹر سائیکلوں پر بعض شاہراہوں پر پابندی کا اعلان
-
آبنائے ہرمز میں چین کے آئل ٹینکر پر حملہ، جہاز پر عملہ بھی سوار تھا
-
ملکی تاریخ کا بڑا ہاؤسنگ اسکینڈل، اسلام آباد ہاؤسنگ سوسائٹی میں 6 ہزار پلاٹس کی گنجائش پر 42 ہزار فائلیں فروخت
-
پنجاب میں ٹریفک وارڈنز کا نفسیاتی چیک اپ کروانے کا فیصلہ
-
ایرانی امریکی جھڑپ اور یو اے ای پر حملوں سے کشیدگی پھر زیادہ
-
پاکستانی حج مشن کی دیانتداری، 4ہزار ریال سے زائد گم شدہ رقم عازمِ حج کے حوالے کردی
-
اسٹریٹیجک غیر جانبداری: ایران جنگ میں شام کیسے فائدہ اٹھا رہا ہے؟
-
جعلی شادی سرٹیفکیٹ پر کراچی سے عمان جانے کی کوشش ناکام، خاتون گرفتار
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی داتا دربار آمد، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا
-
پاکستان نے بچوں میں غذائی کمی کے خلاف ایک بڑی کامیابی حاصل کر لی
-
پاکستان ، چین کے درمیان بڑی تجارتی پیشرفت ،اربوں ڈالر کے معاہدے متوقع
-
پاکستان جنگ میں کامیابی کے ساتھ امن کا بھی داعی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.