پنجاب میں ٹریفک وارڈنز کا نفسیاتی چیک اپ کروانے کا فیصلہ
حکومت نے ماہرین نفسیات کی خدمات حاصل کر لیں، رڈنز کو فرضی صورتحال دے کر ان کے ردعمل کا تجزیہ کیا جائے گا
فیضان ہاشمی
جمعہ 8 مئی 2026
15:10
(جاری ہے)
فیلڈ ڈیوٹی کرنے والے اہلکاروں کے شارٹ نفسیاتی ٹیسٹ بھی لیے جائیں گے۔
ادھر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے غیر قانونی کارروائیوں سے عوام کو تنگ کرنے اور پیرا فورس کا نام بدنام کرنے والے اہلکاروں کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کا حکم دیا ہے۔ غیر قانونی کارروائی میں ملوث پیرا کے اہلکاروں و افسران کو تین دن کی ڈیٹنشن نہیں تین سال جیل کی ہوا کھانی پڑ سکتی ہے۔ پیرا میں ہر ایک اہلکارکے ریکارڈ کو جانچا جائیگا،جن کا ریکارڈ صاف ہوگا وہ اہلکاربے خوف رہیں لیکن جن کا ریکارڈ صاف نہ ہوا وہ کارروائی کیلئے تیار رہیں۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پیرا اہلکاروں پر باڈی کیم نصب کرنے کے لئے 30 جون کی ڈیڈ لائن دے دی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پیرا فورس کے 4 ہزار اہلکاورں و افسران کی سکروٹنی کی ہدایت کی اور پیرا انٹرنل انٹیلی جنس اور وسل بلور سسٹم کو اپ ڈیٹ کرنے کا حکم دیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پیرا کا نام بدنام کرنے والے عناصر کیخلاف مثالی کارروائی کرنے کابھی حکم دیا۔مزید اہم خبریں
-
چین میں بدعنوانی کے جرم میں دو سابق وزرائے دفاع کو موت کی سزا
-
ابوظہبی میں ڈیلیوری موٹر سائیکلوں پر بعض شاہراہوں پر پابندی کا اعلان
-
آبنائے ہرمز میں چین کے آئل ٹینکر پر حملہ، جہاز پر عملہ بھی سوار تھا
-
عطاء اللہ تارڑ کی معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر قوم کو مبارکباد
-
ملکی تاریخ کا بڑا ہاؤسنگ اسکینڈل، اسلام آباد ہاؤسنگ سوسائٹی میں 6 ہزار پلاٹس کی گنجائش پر 42 ہزار فائلیں فروخت
-
پنجاب میں ٹریفک وارڈنز کا نفسیاتی چیک اپ کروانے کا فیصلہ
-
ایرانی امریکی جھڑپ اور یو اے ای پر حملوں سے کشیدگی پھر زیادہ
-
پاکستانی حج مشن کی دیانتداری، 4ہزار ریال سے زائد گم شدہ رقم عازمِ حج کے حوالے کردی
-
اسٹریٹیجک غیر جانبداری: ایران جنگ میں شام کیسے فائدہ اٹھا رہا ہے؟
-
جعلی شادی سرٹیفکیٹ پر کراچی سے عمان جانے کی کوشش ناکام، خاتون گرفتار
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی داتا دربار آمد، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا
-
پاکستان نے بچوں میں غذائی کمی کے خلاف ایک بڑی کامیابی حاصل کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.