بدترین مہنگائی ،بدعنوانی ،بھاری سودی قرضوں نے ملک وعوام کو تباہ کردیا ،مولانا عبدالحق ہاشمی
بدقسمتی سے اشرافیہ ،بدعنوان ،مسلط شدہ حکمران مالا مال ہورہے ہیں ،امیرجماعت اسلامی بلوچستان
جمعرات 29 جولائی 2021 19:23
(جاری ہے)
بلوچستان بے روزگاری ،بدعنوانی وغربت کے حوالے سے تباہی تک پہنچ گیا ہے روزگاری ترقیاتی کام اور انصاف نہ ہونے کے برابر ہے۔
معیشت کو مضبوط بنانے کے لیے ضروری ہے کہ 22کروڑ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیا جائے۔ حکومت کو سارے اقدامات محض ڈنگ ٹپائو کے سوا کچھ نہیں۔ حکومت کے اپنے مہنگائی میں اضافے کا اعتراف کررہے ہیں۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ نہ وصوبائی حکومت کے پاس کسی بھی قسم کی کوئی با صلاحیت ٹیم ہے اورنہ ہی وفاق کے پاس جولمحہ فکریہ ہے ۔ موجودہ حکمرانوں نے وعدہ خلافی ،غلط بیانی کا ورلڈ ریکارڈ بنالیا وعدہ خلافی ،غلط بیانی کو یوٹرن کا نام دے دیا گیا ہے کوئی ایک وعدہ بھی ایسا نہیں جو حکومت نے پور ا کیا ہو۔ تبدیلی نے ملک و قوم کا حلیہ بھی بگاڑ کر رکھ دیا ہے۔ حالات دن بدن بد سے بد تر ہوتے چلے جارہے ہیں ۔ بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کیا جائے ۔سود کا خاتمہ کرکے ہی معیشت کو استحکام دیا جاسکتا ہے۔ اداروں کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔ ایک طرف عوام مہنگائی، بے روزگاری اور گڈ گورننس کے فقدان پر فریاد کناں ہیں تو دوسری جانب حکومت کی کارکردگی نے عوام کو مایوسی کے اندھیروں میں دھکیل دیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.