
اسلام آباد پولیس اپنے شہداءکے عظیم خاندانوں اور غازیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے یکم اگست سے یوم شہداءکے حوالے سے پروقارتقریبات کا آغاز کر رہی ہے،آئی جی اسلام آباد
تفصیلات کے مطابق 4اگست کو یوم شہدائے پولیس کے سلسلے میں سنٹرل پولیس آفس میں اجلاس منعقد کیا گیا جس کی صدارت آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے کی ، اجلاس میں ڈی آئی جیز،ایس ایس پیز،زونل ایس پیز اور ایس ڈی پی اوز نے شرکت کی
پیر 2 اگست 2021 11:38

جبکہ 4 اگست کے دن کا آغاز پولیس لائن ہیڈ کوارٹرز میں خصوصی تقریب سے کیا جائے گا جس میں آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان و دیگر سینئیر پولیس افسران کے ہمراہ یادگار شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے پھولوں کی چادر چڑھائیں گئے اور ان کے درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی کی جائے گی
اسلام آباد پولیس پہلی دفعہ (شام شہداء) کے نام سے 4 اگست کی شام خصوصی پروقار تقریب کا اہتمام کررہی ہے جس میں شہداء کی فیملیز سمیت ہر مکتبہ فکر کے لوگوں کو دعوت نامے جاری کیے جارہے ہیں شام کی تقریب میں شمع روشن کی جائیں گی شہداء اور غازیوں کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا
یوم شہدائے پولیس منانے کا مقصد اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران جانیں قربان کرنے والے شہداءکی لازوال قربانیوں کو تسلیم کرتے ہوئے بھرپور انداز میں خراج تحسین پیش کرنا ، ان کے اہل خانہ کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرنا اوراس بات کو باور کرانا ہے کہ ہم اپنے شہداءکو نہیں بھولے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کے پی کا نیا وزیر اعلی پرچی نہیں فرشی ہے جو سلام کر کر کے وزیر اعلیٰ بنا ہے‘ عظمیٰ بخاری
-
اسرائیل نے وہ سب کچھ جیت لیا جو طاقت کے بل پر جیتا جاسکتا تھا، امریکی صدر
-
صدر ٹرمپ کا خطاب، پہلی بار اسرائیلی پارلیمنٹ کی کارروائی پاکستان میں براہِ راست دکھائی گئی
-
بھارت: افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی دارالعلوم دیوبند کیوں گئے؟
-
اسرائیل کی بدنیتی پر خدشات موجود ہیں، ملیحہ لودھی
-
پانچ سال کے اندر پاکستان کی ادویات کی برآمدات 30 بلین ڈالر تک بڑھانے کا ہدف ہے،وفاقی وزیرِ سید مصطفیٰ کمال
-
پی ٹی آئی کی مذہبی جماعت کے مارچ کیخلاف کریک ڈاؤن کی مذمت
-
احتساب عدالت، چوہدری پرویزالہی سمیت دیگر ملزمان کے خلاف ریفرنس کی سماعت 5 نومبر تک ملتوی
-
وزیر اعظم محمد شہباز شریف غزہ میں جنگ بندی کیلئے شرم الشیخ امن سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے کانگریس سینٹر پہنچ گئے
-
پنجاب میں پہلی بار اینٹوں کے بھٹوں کی ماحولیاتی کمپلائنس رپورٹ جاری
-
جس ترمیم کے تحت آئینی بینچ بنا ہے، اس پر اعتراض ہوگا تو فیصلہ کون کرے گا؟ .جسٹس جمال مندوخیل
-
’کیا بات ہے یار! مجھے آپ پر فخر ہے‘ آئی جی اسلام آباد کی اہلکاروں کو شاباش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.