سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر سارہ اسلم نے مون سون شجرکاری مہم پر زور دینے کیلئیدفتر کے احاطے میں پودا لگایا
جمعرات 5 اگست 2021 00:03
(جاری ہے)
اس سلسلے میں صوبہ بڑھ میں بھرپور شجر کاری مہم کے لیے تمام سی ای اوز کو ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں۔
سیکرٹری پرائمری سکینڈری ہیلتھ کیئر نے صوبہ بھرکے شجر کاری اہداف کے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ،'' مجموعی طور پر صوبہ بھر میں 180،000 درخت لگائے جائیں گے۔ تمام ڈی ایچ کیو ہسپتالوں میں کل 28,600، تمام ٹی ایچ کیو ہسپتالوں میں 70,950 درخت، آر ایچ سی ہسپتالوں میں کل24,794 درخت جبکہ صوبہ بھر کے بنیادی مراکز صحت میں کل 55,088 درخت لگانے کا ہدف دیا گیا تھا۔اس طرح مجموعی طور پر اب تک کل 157،342درخت لگانے کا ہدف مکمل کیا جا چکا ہے۔سارہ اسلم کا کہنا تھا کہ محکمہ ازخود ان تمام درختوں کی جیو ٹیگنگ اور مانیٹرنگ کا ریکارڈ مرتب کرے گا۔اس موقع پر فرید شیخ ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن، ڈاکٹر عاصم الطاف، ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل نے،احمد عثمان ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن، عامر رضا ڈپٹی سیکرٹری جنرل، سیدہ آمنہ ڈپٹی سیکرٹری پروموشن،عدنان ارشاد چیمہ ڈپٹی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ اور ڈاکٹر یداللہ ترجمان محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ نے بھی پودا لگا کر شجر کاری مہم میں حصہ لیا۔ اس موقع پر شجر کاری مہم کے دوران عوام کو بھرپور حصہ لینے کی درخواست کرتے ہوئے آپ کا کہنا تھا کہ شہری اپنی آ نیوالی نسلوں کو ماحولیاتی مسائل سے بچانے کیلئے زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں۔ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے علاوہ درخت آنے والی نسلوں کی بقا کا واحد ذریعہ ہیں۔ اس لیے تمام افراد بڑھ چڑھ کر اس مہم میں حصہ لیں۔مزید قومی خبریں
-
کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو جن مشکلات سے گزرنا پڑا حکومت کو اس کا مکمل احساس ہے ، وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک
-
ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر اتوار کو اسلام آباد پہنچ گئے
-
مسلم لیگ (ن) نے 2017میں سولر منصوبے کا آغاز کیا تھا,ملک میں ایک لاکھ تیرہ ہزار کنکشنز نیٹ میٹرنگ پر موجود ہیں نیٹ میٹرنگ کی حوصلہ افزا ئی کی پالیسی جاری رہے گی،سردار اویس لغاری
-
مردان،طالبعلم نی10سیکنڈ میں ہوائی فائرنگ کے مقام کا پتا لگانے والا سافٹ ویئر تیارکرلیا
-
وزیراعلیٰ عار محسوس نہ کریں تو ایک بار پھر گورنر ہائوس آنے کی دعوت دیتا ہوں ، کنڈی
-
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم رہنے کا امکان
-
ظ*حکومت نے برانڈڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 75 روپے تک کی مزید کمی کردی
-
وفاق کے پی حکومت کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہا ہی: بیرسٹر سیف
-
بشکیک میں حالات معمول پر آ چکے ہیں، ایک سیاسی جماعت کرغزستان واقعہ کو غلط رنگ دے رہی ہے، ہلاکتوں کی جعلی تصاویر پھیلانے والے اللہ سے ڈریں، عطااللہ تارڑ
-
ڈاکٹر عشرت العباد کا ایک بار پھر عملی سیاست میں آنے کا عندیہ
-
موجودہ حکمران اپنی جعلی مقبولیت کو عروج نہیں دے سکتے ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
گورنرسندھ کی دارلسکون ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام مدر ڈے تقریب میں شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.