
اوورسپیڈنگ اور ہراساں کرنے کا الزام، لڑکی نے ڈرائیور پر تھپڑوں کی بارش کر دی، ویڈیو وائرل
ٹیکسی ڈرائیور کہتا رہا کہ اس کا قصور نہیں لیکن لڑکی تھپڑ مارتی رہی، شہادت نامی لڑکے کے دوست چھڑانے آگے بڑھے تو لڑکی نے انہیں بھی گریبان سے پکڑلیا
دانش احمد انصاری
بدھ 4 اگست 2021
23:48

(جاری ہے)
واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنے کے بعد حقیقت سامنے آگئی۔ رپورٹ کے مطابق لڑکی نے گرین سگنل پر سڑک کراس کی اور خود ٹیکسی کے آگے آگئی، پھر ٹیکسی میں توڑ پھوڑ کرتی رہی، ڈرائیور کا موبائل فون بھی توڑ ڈالا۔
سوشل میڈیا پر ٹیکسی ڈرائیور شہادت کے حق میں مہم چلی تو پولیس حرکت میں آئی اور لڑکی کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کیا گیا۔ واضح گزشتہ دنوں لاہور میں بھی ایک ایسا ہی واقع پیش آیا تھا، لاہور کے شاپنگ مال میں اوباش نوجوان کو خاتون سے نمبر مانگنا مہنگا پڑ گیا تھا، خاتون نے نوجوان پر تھپڑوں کی بارش کرکے اس کی درگت بنا دی تھی جس کی ویڈیو بھی وائرل ہو گئی تھی- لاہور کے معروف امپوریم مال میں نوجوان شاپنگ مال میں خاتون سے نمبر مانگتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تھ، جس کے بعد خاتون نے اس نوجوان پر تھپڑوں کی بارش کرکے اس کی درگت بنا دی- اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے- ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نوجوان اپنی غلطی ماننے سے انکار کر رہا ہے جبکہ خاتون مسلسل اسے تھپڑ رسید کر رہی ہے- اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کا دلچسپ ردعمل بھی سامنے آیا ہے- اکثر اور بیشر صارفین نے خاتون کو اس کی بہادری پر شاباش دی اور دیگر خواتین کو بھی یونہی بہادری کا مظاہرہ کرنے کی تلقین کی-مزید بین الاقوامی خبریں
-
روس میں 7.8 کی شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری
-
قطر کا اسرائیل کیخلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ
-
ریاض ، کنگ ڈم ٹاورکو پاکستانی پرچم کے رنگوں سے روشن کردیا گیا
-
دنیا کی سب سے طویل 29 گھنٹے کی ’ڈائریکٹ فلائٹ‘ کا آغاز
-
ٹرمپ کا دائیں بازور کی امریکی تنظیم ”اینٹیفا“کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کاعندیہ
-
غزہ کے مغربی کنارے کو ضم کرنے پر یو اے ای اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی سطح کم کر سکتا ہے .رپورٹ
-
اسرائیل کے ساتھ جاری مذاکرات‘ جلدسکیورٹی معاہدہ طے پا سکتا ہے.احمد الشرع
-
چارلی کرک کا قتل ایک المیہ لیکن سیاسی مباحثے کو دبانا نہیں چاہیے،اوباما
-
ریاض میں بلند وبالاعمارتیں سعودی اور پاکستانی پرچم کے رنگوں سے منور
-
چین نے بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں پر امریکی اینوڈیا چِپس خریدنے پر پابندی لگا دی
-
برطانوی شاہی خاندان کا ونزر کاسل میں ٹرمپ کے اعزاز میں شاندار عشائیہ
-
آپ بے حد خوبصورت ہیں، صدرٹرمپ کی شہزادی کیٹ کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.