کے پی ایل کی ٹیم میر پور رائلز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عادل وحید کا انٹرویو
مکمل سپورٹ اور رہنمائی فراہم کرنے پر تمام محکموں ، تنظیموں اور اپنے سپانسرز کے بیحد مشکور ہیں، مجھے اس عظیم پلیٹ فارم کی نمائندگی کرنے، کشمیری نوجوانوں کو اپنے ٹیلنٹ کا مظاہرہ کرنے کا موقع دینے پر بیحد فخر ہے : عادل وحید کا دوران انٹرویو اظہار خیال
سمیرا فقیرحسین جمعہ 6 اگست 2021 17:12
(جاری ہے)
مجھے جب بھی موقع ملتا میں کرکٹ کھیلنے کا چانس نہیں چھوڑتا تھا۔
جب مجھے کے پی ایل کا علم ہوا تو میری توجہ فوری طور پر اس پر مرکوز ہو گئی۔ ابتدائی طور پر اس توجہ کے پیچھے کی وجہ لیگ میں موجود صرف ایک لفظ ''کشمیر'' تھا۔ بحیثیت پاکستانی میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور ان کو سپورٹ کرنے کے لیے انجام دی جانے والی خدمات میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتا تھا۔ اور کے پی ایل نے مجھے اس موقع سے نوازا جس کے بعد میں نے میر پور رائلز کی آنرشپ حاصل کی۔ مجھے اس عظیم پلیٹ فارم کی نمائندگی کرنے اور کشمیری نوجوانوں کو اپنے ٹیلنٹ کا مظاہرہ کرنے کا موقع دینے پر بے حد فخر ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.