
وزیراعلیٰ پنجاب کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
سردار عثمان بزدار نے 14 اگست کی پرچم کشائی کی تقریب میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا
ساجد علی
جمعہ 13 اگست 2021
16:58

(جاری ہے)
کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر چیف سیکرٹری نے اپنا کورونا ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیا جس کے بعد انہوں نے خود کو تمام تر سرگرمیوں سے الگ کر لیا اور انہیں بہاولپور سے لاہور روانہ کر دیا گیا جہاں وہ قرنطینہ اختیار کریں گے۔
چیف سیکرٹری کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے پر وزیراعلیٰ پنجاب اور ان کے ساتھ طیارے میں سفر کرنے والی شخصیات وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت ، سی ایس او ، پی ایس او کے ٹیسٹ کروائے گئے جن میں سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور ان کے پی ایس او حیدر علی کی کورونا ٹیسٹ رپورٹس منفی آ گئی ہیں تاہم پنجاب کے وزیراعلیٰ کی اہلیہ عالمی و باء کورونا وائرس میں مبتلا ہوچکی ہیں جس کی وجہ سے سردار عثمان بزدار 14 اگست کے موقع پر ہونے والی پرچم کشائی کی تقریب میں شریک نہیں ہوں گے ان کی جگہ سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان پرچم کشائی کی تقریب میں شریک ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرٹرمپ کا یو اے ای میں پھنسے افغان شہریوں کی مدد کا اعلان
-
دہشت گردی پر پاکستان کی کابل کو مشترکہ لڑائی کی پیش کش
-
پوٹن یوکرین امن مذاکرات کے لیے تیار تاہم اہداف کا حصول ترجیح، کریملن
-
خیبرپختونخواہ سے چار ناراض پی ٹی آئی امیدوار سینیٹ الیکشن سے دستبردار
-
علی امین گنڈاپور نے مخصوص نشستوں پر گورنر ہاؤس میں حلف برداری چیلنج کردی
-
حمیرا اصغر کے واٹس ایپ سے ان کی ڈی پی موت کے 4 ماہ بعد 5 فروری 2025 کو تبدیل ہوئی،اداکارہ کے کیس میں مزید اہم انکشافات
-
خیبرپختونخواہ میں سینیٹ انتخابات،اسمبلی کے باہر فیڈرل کانسٹیبلری کو تعینات کرنے کے احکامات
-
پاکستان: بلوچستان میں غیرت کے نام پر قتل کا دلخراش واقعہ!
-
جنرل اسمبلی: اقوام متحدہ میں اصلاحات لانے کے حق میں قرارداد منظور
-
خواجہ آصف نے بلوچستان میں پسند کی شادی پر قتل کے واقعے پر ردعمل دیدیا
-
بلوچستان میں پسند کی شادی پر قتل کے انسانیت سوز واقعے کا مقدمہ درج
-
ججز کیلئے مختص برتنوں میں کھانا کھانے پرملازمین کے خلاف ایکشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.