یوم پاکستان، حلیم عادل شیخ کراچی میں شہدا کے گھر گئے، فاتحہ خوانی کی
پیر 6 ستمبر 2021 18:38
(جاری ہے)
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پاک فوج کے شہدا کے گھر پہنچے، حلیم عادل شیخ نے شہید میجر معیز مقصود بیگ کی قبر پر حاضری اور فاتحہ خوانی کی۔
اپوزیشن لیڈر میجر معیز شہید کے گھر بھی گئے، جہاں انہوں نے اہلخانہ سے ملاقات کی، قومی پرچم بھی پیش کیا۔ اپوزیشن لیڈر سندھ کراچی میں شہید میجر عدیل شاہد کے گھر بھی پہنچے اور شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔میجر معیز مقصود بیگ شہید 7 جون 2019 کو شمالی وزیرستان میں شہید ہوئے تھے جبکہ شہید میجر عدیل شاہد نے افغان بارڈر پر فینسسنگ لگاتے ہوئے جام شہادت نوش کی۔مزید اہم خبریں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.