امید ہے نئے اعداد و شمار کے بعد پاکستان کوریڈ لسٹ سے خارج کردیا جائے گا، برطانوی رکن پارلیمنٹ
پاکستان کو آئرلینڈ سمیت متعددیورپی ممالک نےاپنی ریڈلسٹ سےخارج کردیا ، برطانیہ بھی پاکستان کو فوری ریڈ لسٹ سےنکالنے کے لئےاقدامات کرے، برطانوی رکن پارلیمنٹ یاسمین قریشی
دانش احمد انصاری ہفتہ 11 ستمبر 2021 18:04
(جاری ہے)
برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے کہا کہ پاکستان کوآئرلینڈسمیت متعددیورپی ممالک نےاپنی ریڈلسٹ سےخارج کردیا ، برطانیہ بھی پاکستان کو فوری ریڈ لسٹ سےنکالنے کے لئےاقدامات کرے ، امید ہے نئے اعداد و شمار کے بعد پاکستان کوریڈ لسٹ سے خارج کردیا جائے گا۔
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان کی وفاقی کابینہ نے پاکستان کو ریڈلسٹ میں رکھنے پراعتراض کرتے ہوئے برطانوی چارٹرڈ طیارے کی پاکستان میں 9 ستمبر کو لینڈنگ کی اجازت دینے کی سمری مئوخر کر دی تھی۔ وفاقی وزراء نے اعتراضات اٹھایا کہ پوری دنیا کو چھوڑ کر صرف پاکستان کو ریڈ لسٹ پر برقرار رکھا گیا، برطانیہ کی ریڈ لسٹ کی وجوہات غیرتسلی بخش ہیں، امید ہے برطانیہ اپنی پالیسی کا جائزہ لے گا۔وفاقی وزراء نے اعتراضات اٹھایا کہ پوری دنیا کو چھوڑ کر صرف پاکستان کو ریڈ لسٹ پر برقرار رکھا گیا، برطانیہ کی ریڈ لسٹ کی وجوہات غیرتسلی بخش ہیں، امید ہے برطانیہ اپنی پالیسی کا جائزہ لے گا۔ اجلاس میں برطانیہ کیساتھ مجرمان کی حوالگی کیلئےایم او یو کی سمری پر تفصیلی بحث ہوئی ، وزرا نے پاکستان کوریڈ لسٹ پر رکھنے پر شدید اعتراض کیا اور 9 ستمبر کو چارٹر طیارے کی پاکستان لینڈنگ کی منظوری روک دی گئی تھی۔وفاقی وزرا اسد عمر، بابر اعوان اور شیخ رشید نے اعتراضات اٹھاتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا کو چھوڑ کر پاکستان کو ریڈ لسٹ پر برقرار رکھا گیا، برطانیہ کی بتائی گئی ریڈ لسٹ کی وجوہات غیرتسلی بخش ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران نے شیطان کو پوجنے والے 200 سے زائد افراد گرفتارکرلیے
-
حماس سے جنگ کے خاتمے کے بعد غزہ پر راج کا نیا اسرائیلی منصوبہ بے نقاب
-
لاش کو نیا سرلگا کرزندہ کرنے کا خواہشمند اطالوی جنونی سرجن چین پہنچ گیا
-
ممکنہ طور پرخلائی مخلوق تک پہنچانے والے 7 ستارے دریافت
-
’’مندر کے بعد اب عرب دنیا میں بھارتی جامعہ‘‘
-
بھارت ، حزب اختلاف کی جماعتیں آدتیہ ناتھ سے بلڈوزرچلانا سیکھیں، نریندرمودی
-
آگرہ میں ایک نہیں دوتاج محل ہیں ، تصاویر وائرل
-
سعودی ولی عہد اور صدر یو اے ای کی اعلی سطحی ملاقات
-
بیکٹیریا سے 2019 میں پاکستان میں 60 ہزار افراد کی اموات ہوئیں، ڈبلیو ایچ او
-
بھارت مسلسل چھٹے سال عالمی انٹرنیٹ شٹ ڈان میں سرفہرست
-
ٹوئٹر کے نام کے بعد یوآرایل بھی تبدیل کردیا گیا
-
کرغزستان میں ہنگامہ آرائی، وزارت خارجہ نے کرائسز مینجمنٹ یونٹ فعال کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.