
علامہ اقبا ل اوپن یو نیورسٹی ایبٹ آباد میں طلبہ کو انٹرنیٹ سہولتیں فراہم کریں گے،ڈاکٹر ضیاء القیوم
جمعرات 16 ستمبر 2021 16:27

(جاری ہے)
ایبٹ آباد میں حکومتی عہدیداران، سیاسی و سماجی شخصیات، طلبہ اور ٹیوٹرز کے ساتھ ملاقات میں انہوں نے یونیورسٹی کی ڈیجٹلائزیشن پر تفصیلی گفتگو کی۔
ڈاکٹر ضیاء القیوم نے کہا کہ یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کو''گھر بیٹھے تعلیم''کے نعرے کے ساتھ آن لائن سہولتیں فراہم کردی گئیں ہیں۔ وائس چانسلر نے طلبہ اور انکے والدین سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ ایبٹ آباد کے مرکزی مقام پر کسی سکول یا کالج کی نشاندہی کریں یونیورسٹی اُس ادارے کی انتظامیہ سے گفت و شنید کے بعد وہاں پر مقامی طلبہ کے لئے کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرد ے گی تاکہ وہ یونیورسٹی کی آن لائن سہولتوں سے مفت استفادہ کرکے اپنا تعلیمی سلسلہ بلاتعطل جاری رکھ سکیں۔مزید تعلیم کی خبریں
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ٹائمزہائر ایجوکیشن کی امپیکٹ رینکنگ میں پائیدار ترقی کے مختلف اہداف میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر خزاں 2025 کے داخلہ جات کا شیڈول جاری کر دیا گیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے خزاں سمسٹر کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا
-
قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار
-
اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ ایمان کا قاتل گرفتار، اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا
-
پنجاب‘ شدید گرمی کے باوجود اسکولوں کو سمرکیمپ لگانے کی اجازت دیدی گئی
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات :سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل اور ہوم اکنامکس کا پاکستان اسٹڈیز کا پرچہ لیا گیا
-
ڈاکٹرندیم احمد ملک نے کمپیوٹرسائنسز ایریا آف ریسرچ آرٹیفیشل انٹیلی جنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی
-
ایچ ای سی کے ڈاکٹرضیا القیوم اربوں روپے کے فنڈز میں مبینہ بے قاعدگیوں پرعہدے سے فارغ
-
ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے پاکستانی محققین اور فیکلٹی کے مختلف شعبوں میں غیر معمولی کامیابیوں کے اعتراف میں دسویں ایچ ای سی بیسٹ ریسرچ ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد
-
انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات شروع ہو گئے
-
شدید گرمی کے باوجود فارمی انڈوں کی قیمت303روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.