
نوجوانوں کی سماجی تنظیم ٹیل انڈس وولینٹٸیرز فورس کی جانب سے سالانہ اجلاس و شجرکاری تقریب کا انعقاد کیاگیا علاقہ کے سماجی لوگوں کی خدمات کے اعتراف میں تعریفی سرٹیفیکیٹس بھی دیے گئے
عمر جمشید
ہفتہ 18 ستمبر 2021
17:29

ٹیل انڈس وولینٹٸیرز فورس کی سالانہ کارکردگی عوام کے سامنے رکھی گئی۔۔
(جاری ہے)
علاقہ کے مسائل بھی آفیسران کے سامنے رکھے گئے صدر ٹیل انڈس وولینٹٸیرز فورس اصلاح الدین ایڈوکیٹ نے کہا کہ ٹیل انڈس وولیٹٸیرز فورس نوجوانوں کی تنظیم ہے جو علاقہ کےلیے کچھ کرنا چاہتے ہیں ۔اسسٹنٹ کمشنر لیہ نیاز احمد نے کہا کہ ٹیل انڈس کے نوجوانوں نے ہمیشہ اپنے علاقے کے مساٸل کو اجاگر کیا ہے۔ میں ہمیشہ نوجوانوں کے ساتھ ہوں۔فوکل پرسن صحت انصاف کارڈ ملک اورنگزیب نے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ میں اپنے علاقے کے نوجوانوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہوں جب ضرورت ہوئی تو میں موجود ہوں گا اس موقع پر علاقہ مکینوں، طلباء اور فورس کے ممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی
مزید اہم خبریں
-
یو این چیف کو غزہ کے انسانی بحران پر گہری تشویش
-
زراعت سے وابستہ نوجوانوں کی تعداد میں 10 فیصد کمی، ایف اے او
-
وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کی زیرصدارت پنجاب یونیورسٹی سینڈیکیٹ کا اجلاس
-
ہوٹل کے سیکیورٹی گارڈ نے سیاحوں کو روکا لیکن وہ ہوٹل کے عقب سے دریا پہنچ گئے
-
کمزور اور سمجھوتہ شدہ نظام انصاف سے بدعنوانی، آمریت اور طاقتور طبقے کی حکمرانی کو فروغ ملتا ہے
-
لاہور میں شیر کا فیملی پر حملہ
-
کراچی ٹریفک پولیس نمبر پلیٹ کے نام پر بھتہ لے رہی ہے
-
پائیدار ترقی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے عزائم کے ساتھ سیویل کانفرنس کا اختتام
-
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخواہ کا قرض 150ارب سے 1500ارب روپے تک پہنچا دیا ہے
-
سیول کا عہد نامہ عالمی تعاون پر اعتماد سازی میں اہم ہوگا
-
خیبرپختونخواہ میں اپوزیشن کے پاس نمبر زیادہ ہوں گے تو عدم اعتماد لانا جمہوری حق ہے
-
وفاقی حکومت کا 2 تعطیلات کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.